تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نِگاہ
نِگاہ کَرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- دیکھنا ، ملاحظہ کرنا ، نظرڈالنا ، معائنہ کرنا
- سوچنا ، خیال کرنا ، غور کرنا ۔
- توقع کرنا ، اُمید کرنا
- اندازہ کرنا ، جانچنا ، پرکھنا ، نظر سے تخمینہ کرنا ، جائزہ لینا ۔
- ناز و ادا کی نظر سے دیکھنا
- توجّہ کرنا ، رحم کرنا ، دھیان دینا ۔
- ۔۱۔ دیکھنا۔ ملاحظہ کرنا۔ نظرکرنا۔آنکھ ڈالنا۔؎
निगाह करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- नाज़-ओ-अदा की नज़र से देखना
- ۔۱۔ देखना। मुलाहिज़ा करना। नज़र करना।आँख डालना।
- अंदाज़ा करना, जांचना, परखना, नज़र से तख़मीना करना, जायज़ा लेना
- तवक़्क़ो करना, उमीद करना
- तवज्जा करना, रहम करना, ध्यान देना
- देखना, मुलाहिज़ा करना, नज़र डालना, मुआइना करना
- सूचना, ख़्याल करना, ग़ौर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ کَرنا)
نِگاہ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔