تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ میں خار ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

نَظَر میں خار ہونا

آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا، آنکھوں میں برا لگنا

نَظَروں میں خار ہونا

آنکھوں میں برا لگنا، آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا

نِگاہوں میں خار ہونا

بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

نِگاہ میں ہونا

(کسی کا کسی کے) دھیان میں ہونا ، نظر میں ہونا ؛ سامنے ہونا ۔

کی نِگاہ میں ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

نِگاہ میں فَرْق ہونا

نظرمیں خرابی ہونا ، بینائی کمزور ہونا ۔

آنکھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

آنکھوں میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ میں خار ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہ میں خار ہونا

nigaah me.n KHaar honaaनिगाह में ख़ार होना

محاورہ

نِگاہ میں خار ہونا کے اردو معانی

  • نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

निगाह में ख़ार होना के हिंदी अर्थ

  • निगाहों में खटकना, बहुत नफ़रत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ میں خار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ میں خار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words