تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہوں میں خار ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہوں میں خار ہونا

بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

نَظَر میں خار ہونا

آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا، آنکھوں میں برا لگنا

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

نَظَروں میں خار ہونا

آنکھوں میں برا لگنا، آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا

نِگاہوں میں ہونا

خیال میں ہونا ، ذہن میں ہونا ، یاد ہونا ۔

نِگاہوں میں ہَلکا ہونا

سُبک ہونا ؛ ذلیل ہونا ؛ حقیر ہونا ، بے قدر ہونا ۔

آنکھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

نِگاہوں میں رَقصاں ہونا

خیال میں رہنا، تصور میں سمانا، تخیل میں سامنے رہنا

آنکھوں میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہوں میں خار ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہوں میں خار ہونا

nigaaho.n me.n KHaar honaaनिगाहों में ख़ार होना

محاورہ

نِگاہوں میں خار ہونا کے اردو معانی

  • بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

निगाहों में ख़ार होना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक अप्रिय लगना, बहुत नागवार गुज़रना, सख़्त नापसंद होना, पीड़ा का कारण होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہوں میں خار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہوں میں خار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words