تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ میں" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ میں

نظر میں ، خیال میں ۔

نِگاہ میں آنا

جچنا ، اندازہ ہونا

نِگاہ میں ہونا

(کسی کا کسی کے) دھیان میں ہونا ، نظر میں ہونا ؛ سامنے ہونا ۔

نِگاہ میں آنا

۔جنچینا۔مری نگاہ میں تو یہ مال اتنے ہی کا آتا ہے۔

نِگاہ میں لانا

کسی بات کو یاد کرنا ، تصور میں لانا ۔

نِگاہ میں رَہنا

تصور میں رہنا، آنکھوں میں بسا ہونا

نِگاہ میں گِرنا

شرمندہ ہونا ؛ وقعت نہ رہنا ۔

نِگاہ میں بَسنا

ہر وقت تصور میں رہنا ، خیال میں رہنا ، آنکھوں میں پھرنا ۔

نِگاہ میں حَقِیر

۔ صفت۔ وہ شخص جو لوگوں کے خیال میں بے وقعت ہو۔؎

نِگاہ میں ذَلیل

۔ صفت۔ وہ شخص جو لوگوں کے خیال میں بے وقعت ہو۔؎

نِگاہ میں پِھرنا

دھیان میں رہنا، ہر وقت خیال میں رہنا، یاد آنا

نِگاہ میں بَھرنا

نظر میں سمانا.

نِگاہ میں جَچنا

۔ خیال میں باوقعت ہونا۔ جانچ میں باوقعت ہونا۔؎

نِگاہ میں کُھبْنا

نظروں کو اچھا اور بھلا معلوم ہونا ، نظر میں مرغوب ہونا ، پسند ہونا ۔

نِگاہ میں کَھٹَکنا

برا معلوم ہونا ، نظر میں کھٹکنا ، گوارا نہ ہونا ۔

نِگاہ میں سَمانا

نظر میں سمانا ، پسند آنا ، مرغوب ہونا ۔

نِگاہ میں کُھب جانا

نظروں کو اچھا اور بھلا معلوم ہونا ، نظر میں مرغوب ہونا ، پسند ہونا ۔

نِگاہ میں نَہ جَچنا

نظر کو اچھا نہ لگنا ، معیار کے مطابق نہ ہونا ۔

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

نِگاہ میں سُبُک ہو جانا

۔نگاہ میں بے وقعت ہوجانا۔؎

نِگاہ میں فَرْق ہونا

نظرمیں خرابی ہونا ، بینائی کمزور ہونا ۔

نِگاہ میں چَڑھنا

کوئی بات یا چیز پسند آجانا ۔

کی نِگاہ میں ہونا

صُورَت نِگاہ میں پِھرْنا

ایک ہی شکل بار بار نظروں کے سامنے آنا

نِگاہ مِیں رَکھنا

دیکھتے رہنا، آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دینا، نگہبانی کرنا، حفاظت میں رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ میں کے معانیدیکھیے

نِگاہ میں

nigaah me.nनिगाह में

نِگاہ میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نظر میں ، خیال میں ۔

निगाह में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नज़र में, ख़याल में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words