تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہانی" کے متعقلہ نتائج

نِہانی

نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

نِہانی کال

رک : ویدک دور ؛ ہندو مـذہب کا ابتدائی زمانہ

نِہانی دَور

ہندو مذہب کا نہایت ابتدائی دور جو تقریباً دو ہزار سال قبل ِمسیح سے چودہ سو سال قبل مسیح تک سمجھا جاتا ہے ، وید کا زمانہ ۔

نِہانی رِیتی

وید کی رسم یا طریق، ویدک رواج

نِہانی دَھرم

وہ مذہب جو توحید کی تعلیم دیتا ہے، ویدانتی مذہب، وید کا مذہب، ویدک

نِہانی عَہْد

ویدک دور، ہندو مذہب کا ابتدائی زمانہ

نِہانی زَبان

رک : ویدک بھاشا ؛ وید کی زبان

نِہانی بھاشا

ویدوں کی زبان ، وہ زبان جس میں وید مقدس تحریر کی گئی ہے

نِہانی مَنتَر

ید کا کوئی ایک حصہ ، وید مقدس کا ایک باب

نِہانی سَنسکرِت

سنسکرت (زبان) جو ویدوں میں لکھی ہے، پرانی سنسکرت

سوزِش نِہانی

رک : سوزشِ درونی ۔

مُوئے نِہانی

رک : موئے زہار

غَم نِہانی

پوشیدہ غم، وہ دُکھ جسے ظاہر نہ کیا جائے

راز نِہانی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہانی کے معانیدیکھیے

نِہانی

nihaaniiनिहानी

وزن : 122

نِہانی کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

ہندی - اسم، مؤنث

  • (نجاری) لکڑی میں چول کا ڈول بنانے کا پٹا سی کی قسم کا اوزار جو موٹا اور سکڑے منھ کا ہوتا ہے اور جس سے چول کی ابتدائی اور معمولی چھدائی کا کام کیا جاتا ہے ، بعض کاری گر نہانی کہتے ہیں جو لفظ نہرنی کا بگڑا ہوا ہے ، روکھانی
  • وہ اوزار جس پر لوہا رکھ کر کوٹتے ہیں ، لوہے کی نہانی جس پر لوہار ، لوہا اور سنار سونا چاندی کوٹتے ہیں ، سنداں لوہا کاٹنے کا اوزار

شعر

English meaning of nihaanii

Persian - Adjective

  • Internal, Hidden
  • occult, secret, private, privy, clandestine

Hindi - Noun, Feminine

  • gouge, chisel

Noun

  • concealment

Adverb

  • secretly, privately

निहानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • भीतरी, आन्तरिक, अंदरूनी।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नक्काशी करने का एक उपकरण
  • नक्काशी जैसे महीन काम करने का एक तरह का औज़ार; रुखानी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone