تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہَل" کے متعقلہ نتائج

نِہَل

(کاشت کاری) پانی سے برآمد ہونے والی زمین

نال

بندوق کا ایک پرزہ، تپنچے یا توپ کی لمبی اور گول نلی جس میں سے گولی نکلتی ہے، نل، بندوق (اس معنی میں بالاتفاق مونث ہے)

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

نہال

خوش، خوشحال، سربلند

ناعِل

جوتا پہننے والا، وہ جس کے پاس بہت سے جوتے ہوں

نِعال

بہت سے نعل، جوتے، جوتیاں

نَنِہال

نانی یا نانا کا گھر یا گھرانا، ننسار، ننھیال

نَعل ہا

نعل (رک) کی جمع بقاعدۂ فارسی

نَعْل لَگنا

نعل لگانا کا لازم، گھوڑے کے سم میں (کیل وغیرہ سے) نعل چسپاں ہونا

نال چَلنا

(بندوق کی) نال کا بارود وغیرہ سے بھر جانے کے بعد داغا جانا ، بندوق کا سر ہونا ۔

نعل اٹھنا

نعل کا اونچا کیا جانا

نال اُٹْھنا

نال اُٹھانا (رک) کا لازم ۔

نال لینا

(قمار بازی) ہر داؤ پر جوئے کے اڈے کا محصول وصول کرنا ، نال کی رقم اُگاہنا ۔

نال بَھرنا

نال کی نلی پر بنالا لپیٹنا

نال ڈالْنا

بنائی کے وقت نال کو تانے کے دم میں گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہَل کے معانیدیکھیے

نِہَل

nihal•निहल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

نِہَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) پانی سے برآمد ہونے والی زمین

Urdu meaning of nihal

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) paanii se baraamad hone vaalii zamiin

निहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) पानी से प्राप्त होने वाली ज़मीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone