تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیبُو نِچوڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیبُو نِچوڑ کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: کنایۃً
نِیبُو نِچوڑ کے اردو معانی
صفت
- نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا
- (مجازاً) خوشامدی ، موقع شناس۔
- کنجوس
- ۔صفت۔۱۔ نیبو نچوڑنے والا ۲۔(کنایۃً) بن بلایا مہمان۔ طفیلی۔ مفت خوار ۳۔(کنایۃً) کنجوس۔
English meaning of niibuu-nicho.D
Adjective
- an uninvited guest, a parasite
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیبُو نِچوڑ)
نِیبُو نِچوڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔