تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچ اُونچ" کے متعقلہ نتائج

نِیچ اُونچ

اونچ نیچ ؛ برائی بھلائی ؛ نیکی بدی

ذَرا اُونچ نِیچ نَہِیں

کمی بیشی بالکل نہیں، ٹھیک ہے

پاوں اُونچ نِیچ پَڑْنا

لغزش ہو جانا ، کسی بد فعلی میں پھن٘س جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچ اُونچ کے معانیدیکھیے

نِیچ اُونچ

niich-uu.nchनीच-ऊँच

وزن : 2121

نِیچ اُونچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اونچ نیچ ؛ برائی بھلائی ؛ نیکی بدی
  • چھوٹائی بڑائی ، ادنیٰ اور اعلیٰ کی تفریق۔
  • زندگی کا اُتار چڑھاؤ ، نشیب و فراز
  • ۔(ھ) مونث۔ (عم) اونچا نیچا۔ بُرائی بھلائی۔ نیکی بدی۔ نشیب وفراز۔

English meaning of niich-uu.nch

Noun, Feminine

  • inequality of social status, the vicissitude or ups and downs (of life), unevenness

नीच-ऊँच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा-बड़ा
  • बुरा-भला; अहित-हित
  • हानि-लाभ
  • दुख-सुख।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچ اُونچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچ اُونچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone