تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا اُونچا" کے متعقلہ نتائج

نِیچا اُونچا

کسی چیز کی موافقت اور مخالفت میں نکات پر غور کرنا، برائی بھلائی، نیکی بدی، نشیب و فراز، اُتار چڑھاؤ

نِیچا اُونچا دِکھانا

نشیب و فراز دکھانا ، درجہ بڑھانا گھٹانا ، اُتار چڑھاؤ دکھانا

نِیچا اونچا دیکھنا

کسی چیز کا نفع نقصان دیکھنا ، کسی چیز کے مختلف پہلو دیکھنا ؛ خوب غور و خوض کرنا ، نشیب و فراز سوچنا ؛ اُتارچڑھاؤ دیکھنا ؛ کسی چیز کو نیچے سے اوپر تک یا اوپر سے نیچے تک دیکھنا

اُونچا نِیچا

نا ہموار، غیر مسطح، بلندی اور پستی، نشیب و فراز

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچا اُونچا کے معانیدیکھیے

نِیچا اُونچا

niichaa uu.nchaaनीचा-ऊँचा

مادہ: نِیچا

  • Roman
  • Urdu

نِیچا اُونچا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • کسی چیز کی موافقت اور مخالفت میں نکات پر غور کرنا، برائی بھلائی، نیکی بدی، نشیب و فراز، اُتار چڑھاؤ

Urdu meaning of niichaa uu.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii muvaafiqat aur muKhaalifat me.n nakaat par Gaur karnaa, buraa.ii bhalaa.ii, nekii badii, nasheb-o-faraaz, utaar cha.Dhaa.oॱe

English meaning of niichaa uu.nchaa

Noun, Adjective, Masculine

  • uneven
  • considering the good and bad of a matter

नीचा-ऊँचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ की पक्ष और विपक्ष में बिंदुओं पर विचार करना, किसी चीज़ की मुवाफ़िक़त और मुख़ालिफ़त में नकात पर ग़ौर करना, बुराई भलाई, नेकी बदी, उतार चढ़ाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیچا اُونچا

کسی چیز کی موافقت اور مخالفت میں نکات پر غور کرنا، برائی بھلائی، نیکی بدی، نشیب و فراز، اُتار چڑھاؤ

نِیچا اُونچا دِکھانا

نشیب و فراز دکھانا ، درجہ بڑھانا گھٹانا ، اُتار چڑھاؤ دکھانا

نِیچا اونچا دیکھنا

کسی چیز کا نفع نقصان دیکھنا ، کسی چیز کے مختلف پہلو دیکھنا ؛ خوب غور و خوض کرنا ، نشیب و فراز سوچنا ؛ اُتارچڑھاؤ دیکھنا ؛ کسی چیز کو نیچے سے اوپر تک یا اوپر سے نیچے تک دیکھنا

اُونچا نِیچا

نا ہموار، غیر مسطح، بلندی اور پستی، نشیب و فراز

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچا اُونچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچا اُونچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone