تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچے سُر" کے متعقلہ نتائج

نِیچے سُر

(موسیقی) مدھم یا دھیمے سُر ، نرم آواز ، زیر (دون کا نقص)

نِیچے سُر میں

آہستہ آواز میں ؛ مدھم یا دھیمی لے میں

نِیچے سُروں میں

دھیمی آواز میں ، ہلکی آواز سے ؛ آہستہ رو ۔

نِیچے سُروں سے گانا

گانے میں آواز بلند نہ کرنا ، آہستہ آواز سے گانا ، گنگنانا

نِیچے سُروں میں گانا

گانے میں آواز بلند نہ کرنا تاہم لے قائم رکھنا

نِیچے سُروں سے بولنا

بہت آہستہ بولنا ، دھیمی یا مدھم آواز سے جواب دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچے سُر کے معانیدیکھیے

نِیچے سُر

niiche-surनीचे-सुर

موضوعات: موسیقی

نِیچے سُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) مدھم یا دھیمے سُر ، نرم آواز ، زیر (دون کا نقص)

नीचे-सुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) मद्धम या धीमे सुर, नर्म आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچے سُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچے سُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words