تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

سخت نقصان ہونا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

نِیل کا ماٹھ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا کے معانیدیکھیے

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

niil kaa maaTh biga.D jaanaaनील का माठ बिगड़ जाना

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا کے اردو معانی

  • رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)
  • سخت نقصان ہونا ۔

नील का माठ बिगड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नील बिगड़ना , झूटी ख़बरें उड़ना, अफ़्वाहें फैलाना (नील साज़ों के ख़्याल के मुताबिक़ अगर नील मटके में ख़राब हो जाये तो कोई अफ़्वाह या झूटी ख़बर उड़ाने से ठीक होजाता है)
  • सख़्त नुक़्सान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words