تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیل کا ماٹھ" کے متعقلہ نتائج

نِیل کا ماٹھ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

سخت نقصان ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل کا ماٹھ کے معانیدیکھیے

نِیل کا ماٹھ

niil kaa maaThनील का माठ

نِیل کا ماٹھ کے اردو معانی

  • خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیل کا ماٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیل کا ماٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words