تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلام کے معانیدیکھیے
نِیلام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بولیاں بول کر بیچنا، ہراج، لیلام، فروخت کا ایک طریقہ جس میں کسی چیز کی قیمت باآوازِ بلند بتائی جاتی ہے اور خواہش مند بولی لگاتے ہیں اور سب سے زیادہ بولی دینے والے کے ہاتھ وہ شے فروخت کی جاتی ہے
شعر
مسرور و مطمئن ہیں بہت تاجران وقت
کیا زندگی کے خواب بھی نیلام ہو گئے
چمن پہ بس نہ چلا ورنہ یہ چمن والے
ہوائیں بیچتے نیلام رنگ و بو کرتے
ملی نہ جب انہیں تعبیر اپنے خوابوں کی
پھر اپنی آنکھوں کو نیلام کر دیا سب نے
جس کو بچائے رکھنے میں اجداد بک گئے
ہم نے اسی حویلی کو نیلام کر دیا
بہت چھوٹا سا دل اور اس میں اک چھوٹی سی خواہش
سو یہ خواہش بھی اب نیلام کرنے کے لیے ہے
English meaning of niilaam
Noun, Masculine
- auction, public sale, sale
नीलाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बोली बोल कर बेचना, सार्वजनिक बिक्री की वह पद्धति जिसमें सबसे अधिक दाम देने वाले को माल बेचा जाता है, इस प्रकार से चीज़ें बेचने की क्रिया, ढंग या भाव
نِیلام کے مترادفات
نِیلام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیلام)
نِیلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔