تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیلے پِیلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلے پِیلے کے معانیدیکھیے
نِیلے پِیلے کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - صفت
- ۱۔ (نیلا پیلا (رک) کی مغیرہ صورت یا جمع) رنگ برنگے ، کئی رنگ کے ۔
- ۲۔ بد وضع ، بد رنگ نیز متغیر (غصے کی حالت میں) ۔
شعر
باغباں کی بے رخی سے نیلے پیلے ہو گئے
خار کی مانند اب گل بھی نکیلے ہو گئے
نظریں دھندلی دھندلی تھیں
چہرے نیلے پیلے تھے
English meaning of niile-piile
Persian, Sanskrit - Adjective
- colorful
नीले-पीले के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण
- नीला पीला का बहु., तथा लघु., रंग-बिरंगे, कई रंग के, (ग़ुस्से की हालत में) बुरे ढंग का, बदरंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیلے پِیلے)
نِیلے پِیلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔