تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِلاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِلاؤ کے معانیدیکھیے
Urdu meaning of pilaa.o
- Roman
- Urdu
English meaning of pilaa.o
- offer drink
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُلاؤ
ایک مشہور کھانا جو اب تقریبا دنیا بھر میں مقبول ہے، اس میں پہلے گوشت کو پیاز لہسن اوردیگر مسالوں (سونف، دھنیا، تیز پات، دار چینی وغیرہ) کی پوٹلی باندھ کر یخنی تیار کر لیتے ہیں، گوشت گلنے کے بعد یخنی الگ اور بوٹیاں الگ کرکے پیاز گھی میں بریاںی کرکے بھونتے ہیں، بعد ازاں چاول جو پہلے سے بھیگے رکھے ہوتے ہیں ان کو ڈال کر دم دیتے ہیں
پُلاؤ قَلْیَہ
پلاؤ اور قلیہ (قلیہ یعنی ترکاری بڑا شوربے دار گوشت) جو بہترین کھانا شمار کیا جاتا ہے کی طرف اشارہ ہے
پُلاؤ کا گوشْت
بڑے بڑے تکوں والا گوشت اس کی یخنی نکال کر اس میں پلاؤ پکاتے ہیں اور گوشت کو دم کے وقت چاولوں کے اوپر رکھ دیتے ہیں
سِتارَہ پُلاؤ
(طباخی) ایک پلاؤ جو کبرتر کی آنت میں مرغی کے انڈے کی زردی میں سونے کے ورق اور سفیدی میں چاندی کے ورق ملا کر الگ الگ بھر کر چھوٹی چھوٹی گرہ لگا کر اُبال لینے اور اس کو چاول میں ملا دینے سے بنتا ہے . دوسرا یہ کہ پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کو ساتھ ملا کر چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہہ جمائی جاتی ہے
قِیمَہ پُلاؤ
ایک پلاؤ جو چاول قیمہ اور مصالحہ جات (زیرہ الائچی لونگ وغیرہ) کو گھی کے ساتھ ترکیب دے کر بناتے ہیں
اَنْبَہ پُلاؤ
ایک خاص قسم کا پلاو جس کی بگھاری ہوئی یخنی میں مقرر طریقے سے کیریوں کا شیرہ اور مربہ شامل کیا جاتا ہے.
مُثَمَّن پُلاؤ
ایک پلاؤ جس میں آٹھ قسم کے مصالحے ڈالے جاتے تھے نیز وہ پلاؤ جو ہشت پہلو قاب میں نکالا جاتا تھا ۔
چَو گوشتَہ پُلاؤ
وہ پُلاؤ جس میں چوگنا یا چا طرح (تیتر ، بٹیر ، چوزہ ، چکور یا اور کسی پرند)کا گوشت ہو .
مَصْنُوعی چَنا پُلاؤ
مصنوعی چنے سے بنایا ہوا پلاؤ جس میں گوشت پیس کر اس کے چنے کے برابر گولیاں بناکر انہیں سکھاکر چاولوں میں تہہ بہ تہہ بچھا دیتے ہیں
وَہْم کا پُلاؤ پَکانا
بے بنیاد خیالات قائم کرنا، خیالی تصورات قائم کرنا، خیالاتِ باطل پیشِ نظر رکھنا نیز دل ہی دل میں بڑے بڑے خیالات باندھنا
تارا پُلاؤ
وہ پلاؤ جو پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کے ساتھ متعارف طور پر پکایا جاتا ہے اس میں چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہ جمائی جاتی ہے .
خَیالی پُلاؤ
ایسی خوش آئند بات یا شے جو محض وہم اور تخیل کی پیداوار ہو ، بے بنیاد خوش فہمی یا گمان ، دور از کار باتیں.
موتی پُلاؤ
ایک طرح کا پلاؤ جس میں چاندی کے ورق ایک تولہ اور سونے کے ورق ۳ ماشہ انڈے کی زردی میں حل کر کے مرغ کے نرخرے میں بھر کے نرخرے کے ہر حلقہ کو تاگے سے کس کے کھولتے ہوئے پانی میں ابالتے ہیں تو وہ موتی کی طرح چمکدار نکلتا ہے اسے پلاؤ میں ملا دیتے ہیں تو وہ گلے ہوئے موتی معلوم ہوتے ہیں
یَخْنی پُلاؤ
بغیر مسالے کا وہ پلاؤ جس میں خوشبو کے لیے معمولی گرم مسالہ ڈالا جاتا ہے، قلیہ پلاؤ، گوشت کے اُبالے ہوئے پانی میں پکے ہوئے چاول (قورمہ پلاؤ کا نقیض)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaab
अस्बाब
.اَسْباب
causes, motives, means, reasons
[ Doctor Corona ke zamaane mein Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Aadat kisi bhi chiz ki ho usko chhor pana bahut mushkil kaam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sat.h
सत्ह
.سَطْح
expanse, platform, surface layer, surface
[ Pani ki satah par banne wali taswir der-paa nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tib
तिब
.طِبْ
the science of medicine, medical treatment
[ Tib ke usoolon par chala jaye to sihat barbad nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aajiz
'आजिज़
.عاجِز
disappointed, in despair, hopeless
[ Be-rozgari se ajiz ho kar mulk chhor dena bhi achchha nahin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHataa-kaar
ख़ता-कार
.خَطا کار
guilty, wrongdoer, culprit
[ Khatakar ko kabhi na kabhi saza zaroor milti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aabid
'आबिद
.عابِد
godly, pious, devout
[ Dosron ka diya khane wala abid wa zahid ho hi nahin sakta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faaqa-kashii
फ़ाक़ा-कशी
.فاقَہ کَشی
starvation
[ Gharib ki faqa-kashi ek din zaroor rang layegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaaniin
क़वानीन
.قَوانِین
canons, rules, laws, ordinances, statutes
[ Aajkal kuch log sarkari qavanin ki khilaf-varzi khub dhadalle se kar rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
badaulat
बदौलत
.بَدَولَت
by the favour or bounty (of)
[ Shaahid Ahsan ka bahut ehsaanmand hai kyunki Ahsan ki badaulat hi use naukari mili hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پِلاؤ)
پِلاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔