تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلّی" کے متعقلہ نتائج

پَلّی

چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

پَلّی پَلّی جوڑْنا

۔ تھوڑا تھوڑا جمع کرنا۔ بڑی خست سے مال جمع کرنا۔

دو پَلّی

۱. رک : دو پلڑی .

کُوٹا پَلّی

موگری (انگ : Mallet) .

دو پَلّی ٹوپی

رک : دو پلڑی ٹوپی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلّی کے معانیدیکھیے

پَلّی

palliiपल्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

اسم، مؤنث

  • (دھلائی پارچہ) کپڑوں کی لادی (گٹھری) بان٘دھنے کی بڑی چادر
  • پلا کی تصغیر
  • (جھلائی) مختلف دھاتوں کے اجزا کو ملا کر گلانے کا بڑا ظرف، چھیجلی
  • (کپّا سازی) پّلا(=کُپَّا) کی تصغیر، کُپّی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुटी। झोंपड़ी।
  • छोटा गाँव। पुरवा। खेड़ा।

پَلّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words