تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم روز" کے متعقلہ نتائج

نِیم روز

دوپہر، دوپہر کا وقت، نصف النہار

نِیم روزَہ

نصف روز کا ؛ آدھے دن کا

مِہرِ نِیم روز

دوپہر کا سورج جو پوری آب و تاب دیتا ہے

شاہِ نِیم روز

بادشاہِ نِیم روز

سورج ؛ حضرت آدم ؛ پیغمبر صلعم ؛ شاہ سیستان .

تُرَکِ نِیم روز

رک : ترک روز

گُلِ نِیم روز

رک : گل دوپہریہ .

مَلِکِ نِیم روز

مراد: آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم روز کے معانیدیکھیے

نِیم روز

niim-rozनीम-रोज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: موسیقی

نِیم روز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوپہر، دوپہر کا وقت، نصف النہار
  • ایک قسم کی نقدی
  • (موسیقی) ایک سر یا راگ کا نام نیز باربد کا انتیسواں راگ

شعر

English meaning of niim-roz

Noun, Masculine

  • half day, middle of the day, noon, noontide,
  • (Music) a name or Indian musical rhythm

नीम-रोज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم روز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم روز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words