تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَل بھاگْنا" کے متعقلہ نتائج

نِکَل بھاگْنا

چلا جانا، چل دینا، فرار ہوجانا، گھر سے روپوش ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَل بھاگْنا کے معانیدیکھیے

نِکَل بھاگْنا

nikal bhaagnaaनिकल भागना

محاورہ

مادہ: نِکَل

نِکَل بھاگْنا کے اردو معانی

  • چلا جانا، چل دینا، فرار ہوجانا، گھر سے روپوش ہو جانا
  • قابو سے چلا جانا، قبضے سے چھوٹ جانا، رسی تڑا کر بھاگنا
  • چمپت ہو جانا، بچ کر چلا جانا
  • خوف و خطرے سے بچ جانا
  • صاف بچ جانا

English meaning of nikal bhaagnaa

  • to run away, escape, to get away, make off

निकल भागना के हिंदी अर्थ

  • चला जाना, चल देना, फ़रार हो जाना, घर से भाग जाना
  • क़ाबू से चला जाना, क़ब्ज़े से छूट जाना, रस्सी तुड़ा कर भागना
  • चम्पत हो जाना, बच कर चला जाना
  • डर और ख़तरे से बच जाना
  • साफ़ बच जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَل بھاگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَل بھاگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone