تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَل" کے متعقلہ نتائج

نِکَل

نکلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نِکَل

(دھات کاری) سفیدی مائل سیاہ رنگ کی ایک سخت دھات جسے مختلف بھرتوں کی ملمع کاری ، کرنسی کے سکوں ظروف سازی اور برقیاتی حلقوں میں استعمال کیا جاتا ہے ، نکل کی دھات کا بنا ہوا سکہ ، امریکا میں رائج پانچ سینٹ کا سکہ ۔

نِکَلتے

نکلتا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

نِکَلتا

جاتا ہوا، گزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

نِکَلْنا

اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا

نِکَل کے

باہر آکر ، برآمد ہو کر ، پیدا ہو کے ؛ آگے بڑھ کر ، تجاوز کرکے نیز چھوڑ کر ۔

نِکَلتا ہُوا

بڑھتا ہوا ، اونچا ، اُبھرا ہوا ۔

نِکَل کَر

باہر آکر ، برآمد ہو کر ، پیدا ہو کے ؛ آگے بڑھ کر ، تجاوز کرکے نیز چھوڑ کر ۔

نِکَل کَھڑا ہونا

۔نکل جانا۔ باہر ہونا۔وہ خدا کا نام لے کر گھر سے نکل کھڑے ہوئے۔

نِکَلتا رَہنا

۔سبقت رکھنا۔؎

نِکَل بَیٹھ

بہت پھرتی اور تیزی سے کشتی لڑنے کی حالت اور دانو پر دانو کرنا ۔

نِکَلوانا

۱۔ باہر کرانا ، اخراج کرانا ۔

نِکَل آنا

باہر آنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا ۔

نِکَل جانا

آگے چلے جانا ، بڑھ جانا ، پرے چلے جانا ، دور ہو جانا

نِکَل چَلنا

گھر یا شہر سے باہر نکل پڑنا

نِکَل اُٹھنا

چلنے کے لیے کھڑا ہونا ۔

نِکَل پَڑنا

(آنسو یا قطرۂ خون وغیرہ) رواں ہونا ، ٹپک پڑنا

نِکَل بَیٹھنا

سامنے بیٹھ جانا ، براجمان ہونا ۔

نِکَل بھاگْنا

چلا جانا، چل دینا، فرار ہوجانا، گھر سے روپوش ہو جانا

نِکَلوا دینا

باہر کروا دینا ، کسی محفل یا جگہ سے باہر کرا دینا

نِکَلْتے بَیٹْھتے دِن

موسم کی تبدیلی کا زمانہ، فصل بدلنے کا وقت

نِکَلنا بَیٹھنا

آمد و رفت رکھنا ، آنا جانا ۔

نِکَلنا پَیٹھنا

۔آمد ورفت رکھنا۔ (نبات النعش) گوباہر والوں کی آمدورفت نہ ہوجو میم صاحب نکلتی پیٹھتی ہیں۔

پَہلُو نِکَل آنا

۔مطلب براری کا ڈھنگ نکل آنا۔ تدبیر ہاتھ آنا۔ موقع نکلنا۔ حیلہ نکلنا۔ ؎ ۲۔ رمز نکلنا۔ بات نکلنا۔ شبہہ پیدا ہون۔ ؎

ہاتھ نِکَل جانا

ہاتھ چھوٹ جانا ، گرفت نہ رہنا ، قابو سے باہر چلا جانا ۔

باہَر نِکَل چَلنا

حد سے بڑھ جانا، اپنی حیثیت کا خیا ل نہ رکھنا

کَلیجَہ نِکَل جانا

رک : کلیجا نکل پڑنا .

جامَہ نِکَل جانا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

کوہان نِکَل آنا

پشت پر گوشت کا اُبھر انا.

راہ نِکَل آنا

راہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

راسْتَہ نِکَل آنا

راستہ نِکالْنا (رک) کا لازم ، تدبیر پیدا ہونا.

رَسْتَہ نِکَل آنا

رستہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہاتھ لگنا

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

ہَوا نِکَل جانا

ساکھ ختم ہونا ، وقعت جاتی رہنا ، اہمیت نہ رہنا

زَمانَہ نِکَل جانا

دور ختم ہو جانا، موقع جاتا رہنا، بات ہاتھ سے چلی جانا

گَھمَن٘ڈ نِکَل جانا

غرورجاتا رہنا، زور ڈھ جانا

کَچُون٘بَر نِکَل جانا

بُری حالت ہو جانا ، بُرا حال ہو جانا

ہَوا نِکَل گَئی

سوکھ گیا ، لاغر ہوگیا نیز وہ زمانہ وہ بات نہیں رہی

مُنہ نِکَل آنا

ُدبلا ہوجانا ، لاغر اور کمزور ہوجانا

ہَڈِّیاں نِکَل آنا

بہت زیادہ زخمی ہونے کی حالت میں گوشت کا کچل جانا اور ہڈیاں نمایاں ہو جانا ۔

ہَڈِّّیاں نِکَل آنا

۔کنایہ ہے کمال لاغری سے۔؎

قُرْعَہ نِکَل آنا

قرعہ میں کسی کے نام کی پرچی نکلنا ، قرعہ اندازی میں نام آنا ؛ آج کل یہ کام کمپیوٹر سے بھی لیا جاتا ہے.

کَلیجَہ نِکَل پَڑْنا

بہت ڈر جانا ، دم فنا ہو جانا .

ہیکْڑی نِکَل جانا

خود سری جاتی رہنا ، شیخی ختم ہونا ۔

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

ذِہن سے نِکَل جانا

ہاتھوں ہاتھ نِکَل جانا

کسی چیز کا فوراً بک جانا ، تیزی سے فروخت ہو جانا ، قبول عام حاصل ہونا ۔

ہاتھ پاؤں نِکَل جانا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

مُنہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

ہاتھوں سے نِکَل جانا

(زمین ، ملکیت یا کوئی شے) قبضے میں نہ رہنا ، تصرف میں بھی نہ رہنا قبضے سے جاتے رہنا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ۔

لَہُو سیروں نِکَل جانا

بکثرت خون بہہ جانا .

وَعدے سے نِکَل جانا

رک : وعدے سے پھرنا ، بات سے مکر جانا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

ہَڈّے لوتھڑے نِکَل آنا

رک : ہڈے موتھڑے نکل آنا

ہَڈّے موتھڑے نِکَل آنا

۔ بہت لاغر ہو جانا ، سوکھ کر لکڑی ہو جانا ، ہڈّی پسلی دکھائی دینا

راہ کَتْرا کَر نِکَل جانا

ایک راستہ چھوڑ کر دوسرے راستے سے نکل جانا

رَسْتَہ بُھول کے نِکَل آنا

اِتّفاقیہ آ جانے والے سے بطور شِکوۂ و طنز مُستعمل ، مُدّت کے بعد مِلنا.

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَل جانا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

مَدار سے باہَر نِکَل جانا

کشش یا دسترس سے نکل جانا ، اثر میں نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَل کے معانیدیکھیے

نِکَل

nikalनिकल

وزن : 12

نِکَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نکلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of nikal

Noun, Masculine

  • appear, emerge, rise (Sun)

نِکَل کے قافیہ الفاظ

نِکَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words