تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَل چَلنا" کے متعقلہ نتائج

نِکَل چَلنا

گھر یا شہر سے باہر نکل پڑنا

باہَر نِکَل چَلنا

حد سے بڑھ جانا، اپنی حیثیت کا خیا ل نہ رکھنا

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

مُردے کَفَن سے نِکَل چَلنا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَل چَلنا کے معانیدیکھیے

نِکَل چَلنا

nikal chalnaaनिकल चलना

محاورہ

مادہ: نِکَل

نِکَل چَلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گھر یا شہر سے باہر نکل پڑنا
  • چلا جانا ، نکل جانا ، بے خودی کے عالم میں اِدھر اُدھر جانا ۔
  • سبقت لے جانا ، آگے بڑھ جانا (کسی سے کسی امر میں) ۔
  • اِترا جانا ؛ مغرور ہو جانا ؛ گستاخ ہو جانا ، بے باک ہو جانا
  • پھیل جانا (بو اور رنگ کے لیے مستعمل) ۔
  • الگ ہونا ، جدا ہونا ۔
  • بہت باتیں بنانا
  • بھاگ نکلنا ، ٹھہرنا مناسب نہ سمجھنا ، فرار ہونا
  • حوصلے اور مقدور سے بڑھ جانا ، اپنی بساط سے پانو باہر رکھنا ؛ اڑنے لگنا ، پر پرزے نکالنا
  • بڑھنا ، جوان ہونا ، قد و قامت میں اضافہ ہونا ۔
  • ۔۱۔ شہر کے باہر یاگھر کے باہر جانا۔؎

English meaning of nikal chalnaa

Compound Verb

  • escape
  • speak much of one's talent
  • surpass another

निकल चलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बहुत बातें बनाना
  • ۔۱۔ शहर के बाहर याघर के बाहर जाना।
  • अलग होना, जुदा होना
  • उतरा जाना , मग़रूर हो जाना , गुस्ताख हो जाना, बेबाक हो जाना
  • घर या शहर से बाहर निकल पड़ना
  • चला जाना, निकल जाना, बेखु़दी के आलम में इधर उधर जाना
  • फैल जाना (बू और रंग के लिए मुस्तामल)
  • बढ़ना, जवान होना, क़द-ओ-क़ामत में इज़ाफ़ा होना
  • भाग निकलना, ठहरना मुनासिब ना समझना, फ़रार होना
  • सबक़त ले जाना, आगे बढ़ जाना (किसी से किसी अमर में)
  • हौसले और मक़दूर से बढ़ जाना, अपनी बिसात से पांव बाहर रखना , उड़ने लगना, पर पुर्जे़ निकालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَل چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَل چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone