تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَل پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نِکَل پَڑنا

(آنسو یا قطرۂ خون وغیرہ) رواں ہونا ، ٹپک پڑنا

مُنہ سے کَلیجَہ نِکَل پَڑنا

گھبراکر دم نکل جانا، دم الٹ جانا

مُنْھ سے کَلِینَہ نِکَل پَڑنا

۔ گھبرا کر دم نکل جانا۔ دل گھبراجانا۔ جی اُکتا جانا۔ ؎

مُنہ سے زَبان نِکَل پَڑنا

پیاس کی زیادتی کے سبب زبان کا منھ سے باہر آجانا ، بہت پیاسا ہونا ۔

زَبان نِکَل پَڑنا

زبان کا پیاس کی شِدّت سے باہر نِکل آنا، زبان کا منھ سے باہر نِکل آنا

کَلیجا نِکَل پَڑنا

۔کلیجے کا باہر آجانا۔ خوف رعب یا دبدبہ سے ۔ ؎

پیشاب نِکَل پَڑنا

رک: پیشاب خطا ہونا .

اِزار بَند سے نِکَل پَڑنا

مُردے قَبروں سے نِکَل پَڑنا

مردوں کا دوبارہ زندہ ہو جانا ؛ بہت زیادہ شور و غل ہونا ۔

جِگَر مُنھ سے نِکَل پَڑنا

رک: جگرمُنْھ کوآنا۔

کَڑھائی سے نِکَل کَر چُولھے میں گِر پَڑنا

ایک مصیبت سے نکل کر دوسری بڑی مصیبت میں گرفتار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَل پَڑنا کے معانیدیکھیے

نِکَل پَڑنا

nikal pa.Dnaaनिकल पड़ना

محاورہ

مادہ: نِکَل

نِکَل پَڑنا کے اردو معانی

فعل

  • (آنسو یا قطرۂ خون وغیرہ) رواں ہونا ، ٹپک پڑنا
  • ظاہر ہو جانا ، نمایاں ہو جانا ، پوشیدہ مقام سے دفعتہ نمایاں ہونا ، سامنے آجانا نیز کثیر تعداد میں باہر آجانا ۔
  • کیڑے مکوڑوں کا بِل یا سوراخ سے باہر آجانا
  • باہر آجانا ، کسی مقام سے باہر آجانا ۔
  • مقابلہ کرنا ، سامنا کرنا
  • منھ سے کوئی بات یا لفظ ادا ہوجانا ۔
  • گر جانا ، کھل جانا
  • (نئی ترکاری یا میوہ وغیرہ) بکنے کے لیے بازار میں آجانا ؛ لڑائی جھگڑے میں تلوار وغیرہ نکل پڑنا
  • ٹپک پڑنا ، چونے لگنا ، اُگل پڑنا ؛ اسقاط ہو جانا ، وضع ِحمل ہو جانا
  • ۔۱۔نکل آنا۔ کثرتسے۲۔ ظاہر ہوجانا۔ نمایاں ہوجانا۔ پوشیدہ مقام سے دفعۃً نمایاں ہونا۔؎

English meaning of nikal pa.Dnaa

Verb

  • come out
  • Gush out

निकल पड़ना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • ۳۔ कीड़े मकोड़ों का बिल या सुराख़ से बाहर आजाना
  • ۶۔ मुँह से कोई बात या लफ़्ज़ अदा होजाना
  • ۔۱۔निकल आना। कसरतसे२। ज़ाहिर होजाना। नुमायां होजाना। पोशीदा मुक़ाम से दफ़ान नुमायां होना।
  • ۱۔ (आँसू या क़तरा-ए-ख़ून वग़ैरा) रवां होना, टपक पड़ना
  • ۲۔ ज़ाहिर हो जाना, नुमायां हो जाना, पोशीदा मुक़ाम से दफ़ाता नुमायां होना, सामने आजाना नीज़ कसीर तादाद में बाहर आजाना
  • ۴۔ बाहर आजाना, किसी मुक़ाम से बाहर आजाना
  • ۵۔ मुक़ाबला करना, सामना करना
  • ۷۔गर जाना, खुल जाना
  • ۸۔ (नई तरकारी या मेवा वग़ैरा) बिकने के लिए बाज़ार में आजाना , लड़ाई झगड़े में तलवार वग़ैरा निकल पड़ना
  • टपक पड़ना, चूने लगना, उगल पड़ना , इस्क़ात हो जाना, वज़ा इहमल हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَل پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَل پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words