تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَلتا" کے متعقلہ نتائج

نِکَلتا

جاتا ہوا، گزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

نِکَلتا ہُوا

بڑھتا ہوا ، اونچا ، اُبھرا ہوا ۔

نِکَلتا رَہنا

۔سبقت رکھنا۔؎

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی

ناک پَکڑے دَم نِکَلتا ہے

بالکل بے جان ہے، کمال ناتوانی اور لاغری، بہت کمزور ہے

سِیدھی اُنگلِیوں گِھی نَہِیں نِکَلتا

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَلتا کے معانیدیکھیے

نِکَلتا

nikaltaaनिकलता

وزن : 122

نِکَلتا کے اردو معانی

صفت

  • جاتا ہوا، گزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of nikaltaa

Adjective

  • appear, emerge, rise (Sun)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَلتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَلتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone