تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِقْرِس" کے متعقلہ نتائج

نِقْرِس

طب) پاؤں کے انگوٹھے کے درد کا نام، ایک قسم کے شدید درد کا نام جو پیروں کی انگلیوں اور ٹخنوں میں ہوتا ہے اور ہاتھ یا پاؤں میں سوجن بھی ہو جاتی ہے، گٹھیا کا مرض، جوڑوں کا درد

دَرْدِ نِقْرِس

(طِب) ایک شدید درد جو پیرکی انگلیوں سے اٹھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِقْرِس کے معانیدیکھیے

نِقْرِس

niqrisनिक़रिस

نیز - نَقْرَس

اصل: عربی

موضوعات: طب طب

نِقْرِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طب) پاؤں کے انگوٹھے کے درد کا نام، ایک قسم کے شدید درد کا نام جو پیروں کی انگلیوں اور ٹخنوں میں ہوتا ہے اور ہاتھ یا پاؤں میں سوجن بھی ہو جاتی ہے، گٹھیا کا مرض، جوڑوں کا درد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of niqris

Noun, Masculine

  • gout, a painful disease of joints, (esp.with swelling in the feet or hands )

निक़रिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंगूठे के दर्द का नाम, एक तरह का गठिया, वो दर्द जो पांव के अंगूठे में होता है, कमर की जड़ से अँगूठे तक पूरे पाँव में होनेवाला एक दर्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِقْرِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِقْرِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words