تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرْگُن" کے متعقلہ نتائج

نِرْگُن

بے گن یعنی بے صفات، خوبیوں سے خالی، صفات سے عاری، صفات سے خالی، نا اہل، بے ہنر، نالائق، نکما، بے مصرف، خراب، برا، ناداں، بے شعور

نِرگُن بھَجَن

وہ بھجن جس میں صرف خدا کی ذات کا بیان ہو، توحیدی بھجن

نِرگُن بَھگتی

اللہ کو ایک ماننا، توحید پرستی

نِرگُنا

رک : نرگن ۔

نِرگُنْڈی

ایک روئیدگی جس کے پتے چھوٹے اور جڑ گانٹھ ہوتی ہے جو سینڈھ اور پرانے سبنھالو کی جڑوں میں سے نکلتی ہے اس کا رنگ نہایت سرخ ہوتا ہے اور سوکھ کر سیاہ پڑ جاتی ہے ، نیگڑ ، نیل سمبھالو ، سبنھالو ۔

نِرگَندھ

جس میں خوشبو یا بدبو کچھ بھی نہ ہو ، بے بو ، جو بودار نہ ہو

نارگُن

گن والا، گنی، صفت والا

نِرگَھن

(لفظاً) جسے نفرت نہ ہو ؛ جسے گندی یا ُبری چیزوں یا کاموں سے کراہت یا شرم نہ آتی ہو نیز نکما

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نَرگَہ

رک : نرغہ ۔

ناگِن

۱۔ ناگ (رک) کی مادہ ، سانپن۔

نَرین

رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے

نَرَین

رک : نارائن

نَرَگ

۲۔ گندگی ، پائخانہ ، ُ گو ۔

نَگْن

ننگا، برہنہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرْگُن کے معانیدیکھیے

نِرْگُن

nirgun•निर्गुन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نِرْگُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے گن یعنی بے صفات، خوبیوں سے خالی، صفات سے عاری، صفات سے خالی، نا اہل، بے ہنر، نالائق، نکما، بے مصرف، خراب، برا، ناداں، بے شعور
  • وہ ذات جو صفات انسانی سے مبرا اور منزہ ہے، مایا کے تین گن یعنی سَت، رَج اور تَم سے مبریٰ، تینوں صفات سے مبریٰ، یہ ایک صفت ہے صفات الٰہی سے، ایشور
  • مشرقی ہند میں رائج ایک قسم کا عوامی گیت جس میں خاص طور سے یزد بے نشان سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے
  • جس میں تار نہ ہو (کمان یا ہار)

شعر

Urdu meaning of nirgun

  • Roman
  • Urdu

  • baigan yaanii be sifaat, Khuubiiyo.n se Khaalii, sifaat se aarii, sifaat se Khaalii, na ahal, behunar, naalaayaq, nikammaa, bemusarraf, Kharaab, buraa, naadaan, beshu.ur
  • vo zaat jo sifaat insaanii se mubarra aur munazzah hai, maaya ke tiin guN yaanii sat, raj aur tum se mubarra, tiino.n sifaat se mubarra, ye ek sifat hai sifaat ilaahii se, ishvar
  • mashriqii hind me.n raa.ij ek kism ka avaamii giit jis me.n khaastaur se yazd be nishaan se aqiidat ka izhaar kiya jaataa hai
  • jis me.n taar na ho (kamaan ya haar

English meaning of nirgun

Noun, Masculine

  • devoid of all qualities or properties, without attributes, devoid of good qualities or virtues, unskilful, worthless, bad, vicious
  • without a string, stringless, unstrung (Necklace or Arch)
  • the Supreme Being (as without qualities of any kind)
  • a type of folk-song of Eastern Hindi, in which mainly devotion to Nirguna Brahman and mystic feelings are discussed

निर्गुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसमें कोई अच्छा गुण या खूबी न हो, जिसमें कोई गुण न हो, विशेषता या गुणों से रहित, गुणरहित, बुरा, खराब
  • पूर्वी हिन्दी के एक प्रकार के लोक-गीत, जिनमें मुख्यतः निर्गुण ब्रह्म की भक्ति और रहस्यवादी भावनाओं की चर्चा रहती है, निर्गुण या निराकार बह्म
  • सत्त्व, रज और तम इन तीनों प्रकार के गुणों से रहित, जो सत्व, रज ओर तम तीन गुणों से परे हो, त्रिगुण से रहित परमात्मा, परमेश्वर
  • जिसमें रौंदा न हो (धनुष या माला)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرْگُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرْگُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone