تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگِن" کے متعقلہ نتائج

ناگِن

۱۔ ناگ (رک) کی مادہ ، سانپن۔

ناگِن لَہرانا

ناگن کا لہرانا ، ناگن کا جھومنا یا بل کھانا.

ناگِن کوتاہ دُم

کالا ناگ ، کوبرا ۔

ناگِن کا راستَہ کاٹ کے نِکَل جانا

سفر پر جاتے ہوئے ناگن کا سامنے سے گزر جانا جو بدشگونی سمجھی جاتی ہے

ناگِن ڈَسنا

سانپن کا کاٹنا

ناگِن کا کاٹنا

رک : ناگن کا سونگھ جانا

ناگِن ڈَس جانا

سانپن کا کاٹنا

ناگِن کا سُونگھ جانا

ناگن کا کاٹنا، سانپ کا دانتوں سے کاٹ کر زہر بدن میں پہنچانا

گُدّی پَر ناگِن ہونا

منحوس ہونا (جس کی گُدّی پر بھونری ہوتی ہے وہ منحوس خیال کیا جاتا ہے).

اُڑَن ناگِن

اڑنے والی سانپن

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگِن کے معانیدیکھیے

ناگِن

naaginनागिन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طب

ناگِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ ناگ (رک) کی مادہ ، سانپن۔
  • ۲۔ (مجازاً) آزار رساں عورت ، سخت ظالم عورت ۔
  • ۳۔(i)گھوڑے یا گھوڑی کی پیٹھ پر بالوں کی لہر جو ناگن سے مشابہ ہوتی ہے اور سخت منحوس سمجھی جاتی ہے ، گھوڑے کے گردن کی بھونری ۔
  • (ii) انسان کی ُگدی کے اُوپر سر کے بالوں میں ایک بھونری
  • (iii)گھونگھر والے بالوں کی لٹ ، زلف ِسیاہ کو تشبیہا ًکہتے ہیں ۔
  • اس کا لباس آسمانی ہوتا ۔۔۔۔۔ اور ناگن لٹیں ہمیشہ لہراتی رہتیں ۔
  • ۴۔ گول ٹھیکریوں یا گھپوں کا ایک کھیل ، اسی کھیل میں زمین پر لکیروں سے بنے ہوئے دس گھروں میں سے چوتھا گھر ۔
  • ۵۔ (طب) قد آدم تک بلند ایک روئیدگی ، نکیلے پتے گز گز بھر تک کے لمبے ، زردی مائل سبز ، شاخ گول اور موٹی ، پھول سفید اور خوشبودار ، ہر پھول میں چھ پنکھڑی نازک ، پتلی ، ایک اُنگل کے برابر لمبی اور آدھا اُنگل کے برابر چوڑی اور زمین کی طرف خمیدہ
  • ۶۔ ناگ قوم کی عورت نیز ہتنی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naagin

Noun, Feminine

  • female serpent
  • snake, cobra (f.)

नागिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाग की मादा
  • साँप की मादा; साँपिन
  • इंसान की गुद्दी के ऊपर सर के बालों में एक भौंरी
  • गोल ठीकरियों या घुप्पों का एक खेल, इसी खेल में ज़मीन पर लकीरों से बने हुए दस घरों में से चौथा घर
  • घूंघर वाले बालों की लट
  • घोड़े या घोड़ी की पीठ पर बालों की लहर जो नागिन समान होती है और सख़्त अशुभ समझी जाती है, घोड़े के गर्दन की भौंरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone