تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان" کے متعقلہ نتائج

غَم

رنج، اندوہ، دکھ، ملال، الم، افسوس (خوش کا نقیض)

غَمْزَہ

ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز

غَمی

کسی اپنے کے انتقال کے بعد ہونے والا دکھ، ماتم، سوگ، رنج، غم، دُکھ

غَمْجَہ

غَم کَدَہ

غم کی جگہ، غم کا مکان، وہ جگہ جہاں جہاں کوئی افسوس سناک واقعہ ہوا ہو، غم خانہ، مقام غم، جس سے قلبِ عاشق مراد ہے

غَم ہَرَن

غم کو دُور کرنا .

غَمامَہ

بادل کا ٹکڑا، پارۂ ابر، لکّۂ ابر، سفید ابر

غَم زَدَہ

رنجیدہ، ملول، دکھیا، پریشاں حال

غَم ہونا

سوگ منا نا ، ماتم کرنا .

غَم نَہِیں

کچھ پرواہ نہیں ، کوئی فکر نہیں ، کوئی بات نہیں .

غَم کُشْتَہ

دُکھیارا ، غم کا مارا ، سخت ملول ورنجیدہ .

غَمامِیَہ

شیعوں کا ایک فرقہ جس کا بانی غمام بن اُمیّہ تھا یہ فرقہ حضرت امام جعفر صادقؓ کے عہد میں منظّم ہوا ، اس کے عقیدے کے مطابق خدا تعالیٰ عموماً بادلوں میں ہوتو زمین پرپھول کھلتے اور پھل آتے ہیں .

غَمِیں

غمگین، غمناک، غمی

غَم نامَہ

درد والم سے بھرپورخط ، پُردرد مضمون ، قصۂ غم .

غَم دِیدَہ

غم چشیدہ، رنج والم میں مبتلا، مصیبت زدہ، دکھی، الم کشیدہ

غَم خانَہ

وہ مقام جہاں آدمی کے لیے طرح طرح کے غم ہوں، ماتم کدہ، غم کا گھر، عزاخانہ

غَم سَہْنا

رنْج اُٹھانا ، مصیبت برداشت کرنا .

غَم خواہ

رک : غم خوار .

غَم آلُودَہ

المنا ک ، ہر وقت رنج وغم میں رہنے والا ، رنجیدہ .

غَم و اَنْدوہ

رنج والم، دکھ درد، مصائب و مشکلات

غَم اَنْدوخْتَہ

غم کا مارا ہوا ، غم زدہ ، غم کا شکار ، غم سے بھرا ہوا ، غم بردوش .

غَم رَسِیدَہ

غم دیدہ، غم زدہ، غمگین

غَم و غُصَّہ

ناراضی، برہمی، غیض وغضب

غَم نِہانی

پوشیدہ غم، وہ دُکھ جسے ظاہر نہ کیا جائے

غَم کَشِیدَہ

رنجیدہ، ملول، غم اُٹھانے والا

غَمِ ہِجْر

جدائی کا غم، جدائی کی تکلیف، معشوقہ سے بچھڑنے کا غم

غَم پَہ غَم ہونا

بے دربے غم ہونا ، بہت زیادہ رنج ہونا ، مسلسل دکھ اُٹھانا .

غَم چَشِیدَہ

غَمْزَۂ گُل

غنچے یا کلی کا کھِلنا

غَم فَرسُودَہ

غمزدہ

غَم ناک

غم سے بھرا ہوا، رنجیدہ، ملول، مایوس، بیزار، دل برداشتہ

غَمْگی

رک : غمگین .

غَمْزَہ زَن

اشارہ و کنایہ کرنے والا

غَم غَلَط ہونا

رک : غم غلط کرنا ، جس کا یہ لازمً ہے ، جی بہلنا ، کسی خاص وجہ سے غم دور کرنا.

غَم ہَلْکا کَرْنا

رنج دور کرنا ، تکلیف سے نجات حاصل کرنا ، درد میں کمی کرنا.

غَمَص

غَمَط

پیشہ، مشغلہ

غَم کا پَہاڑ

بڑے سے بڑا غم ، انتہائی مصیبت ، شدید رنج ، بہت زیادہ دکھ ، بہت بڑا دکھ ؛ (کنایۃً) غم کی مصیبت .

غَم میں رَہْنا

کسی غم والم کاعرصے تک ہاقی رہنا ،

غَمْز

چغل خوری، بَد گوئی، عیب بیان کرنا، سخن چینی

غَمْض

غَمْش

غَم کَش

رنجیدہ، طوبل رنج اُٹھانے والا، الم برداشت کرنے والا

غَمْزَہ خور

ناز و نخرہ برداشت کرنے والا ، ادا و انداز سہنے والا.

غَم خور

غم خوار، غم کھانے والا

غَم نوش

غم کا مارا ، دُکھی آزردہ ، ملول ، رنجیدہ .

غَم کوش

درد بھرا، اندوہ گیں، المنا ک

غَمِ عَامْ

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

غَم کَدَۂ عالَم

دنیا

غَمْزَۂ اُشْتُر

بے جا ناز و انداز ، شتر غمزہ.

غَم غَلَط

رنج و مالال سے آزاد ، بے فکرا .

غَمِ عِشق

یاد معشوق، فکر محبوب، رنج محبت

غَمْزَۂ اَخْتَر

ستارے کا چمکنا

غَمامی

(طبّ) آنکھ کی ایک رطوبت کا نام .

غَمِ بَہار

بہار کا موسم گزار جانے کا رنج، اچھا وقت گزر جانے کا افسوس، عروج کا زمانہ بیت جانے کا قلق

غَم گُسِل

رنج والم مٹا نے والا، درد مٹانے والا

غَمام

بادل، اَبر، سفید بادل

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

غَمگِین

مغموم، دلگیر، رنجیدہ، اُداس، ملول، اندوہگیں، دکھی، آزردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان کے معانیدیکھیے

نِشان

nishaanनिशान

وزن : 121

نِشان کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر
  • کھوج، سراغ
  • نقش جو مٹی وغیرہ پر چلنے سے پڑ جاتا ہے، چربہ، نقش، چھاپ، (بالخصوص ہاتھ یا پاؤں کے نقش کے لیے مستعمل)
  • علامت، شناخت
  • یادگار، یادگاری
  • لشکر کا جھنڈا، علم، پھریرا، پرچم

    مثال - اونچے مکانوں کی چھتوں پر سے ان کے لشکر کے نشان دکھائی دیتے تھے

  • (مغل بادشاہوں کی اصطلاح) فرمان، حکم نامہ (شاہی احکام کو فرمان اور شہزادوں کے حکموں کو نشان کہتے ہیں)
  • نمبر، عدد، رقم
  • اتاپتا، نام، پتا
  • جگہ کا پتا، ایڈریس، مقام، جائے قیام
  • چوٹ یا زخم کے اثر سے ہونے والا دھبا، کھونچ، رگڑ، نیل وغیرہ
  • اثر، تاثیر
  • (تیر انداز) جہاں نشانہ تاکا جائے، تیر یا گولی مارنے کی جگہ، ہدف، نشانہ
  • تیر یا تفنگ چلانے کی مہارت
  • شناخت یا امتیاز کے لیے مقرر کردہ علامت، اعزازی یا امتیازی تمغہ یا بلا، شاہی علامت
  • (خیاطی) گریباں کا تعویذ جہاں دونوں پٹ جڑے ہوتے ہیں
  • (ٹھگی) کدال
  • (کسی خیال یا شے یا عمل وغیرہ کی نمائندہ علامت) نشانی، شناخت، اشارہ، رمز
  • وہ لکیریا پھول وغیرہ جو ان پڑھ لوگ دستخط کی جگہ کاغذ پر بناتے ہیں
  • مہر وغیرہ کی چھاپ
  • خوبیاں، خصوصیات، خصوصیت
  • جہاں پہنچنا مقصود ہو، نشان منزل
  • منگنی یا شادی کی ایک رسم کے لوازم جس میں دولھا والے دلہن کو اس کے گھر جاکر اور دلہن والے دولھا کو اس کے گھر جاکر انگوٹھی پہناتے ہیں اور تحفے دیتے ہیں، وہ انگوٹھی یا چھلا جو منگنی یا ساچق کے روز دولھا والے دلہن کو اور دلہن والے دولھا کو پہناتے ہیں
  • 'والا' کے معنی میں بطور لاحقہ مستعمل (بلا اعلان نون): جیسے فیل عظمت نشاں یعنی شان و شوکت والا ہاتھی
  • کوئی قدرتی یا فطری حادثاتی نشان یا علامت جس کے ذریعہ کسی چیز کو پہچانا جا سکتا ہے یا جس کے ذریعہ کوئی واقعہ یا چیز معلوم ہوتی ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تیز کرنا، سان پر چڑھانا، باڑھ دینا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of nishaan

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • whetstone, grindstone

निशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहचान, शिनाख़्त
  • सेना का ध्वज, झंडा, पताका

    उदाहरण - ऊँचे मकानों की छतों पर से उनके लश्कर के निशान दिखाई देते थे

  • ऐसा प्राकृत या आकस्मिक चिह्न या लक्षण जिससे कोई चीज पहचानी जाए या जिससे किसी घटना या बात का परिचय, पहचान या भेद के लिए नामित प्रतीक, प्रमाण या सूत्र मिले

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ करना, सान पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone