تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیام سے نِکَل آنا" کے متعقلہ نتائج

نِیام سے نِکَل آنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ؛ قتل یا جنگ کی تیاری ہونا۔

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

دَہَن سے زَبان نِکَل آنا

سخت اذیَت ہونا، شدید تکلیف میں مبتلا ہونا

مُشْکِل سے نِکَل کے آنا

بڑے جتن سے نجات پانا ، بہت کوشش سے چھٹکارہ حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیام سے نِکَل آنا کے معانیدیکھیے

نِیام سے نِکَل آنا

niyaam se nikal aanaaनियाम से निकल आना

نِیام سے نِکَل آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ؛ قتل یا جنگ کی تیاری ہونا۔

नियाम से निकल आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तलवार का कवच से बाहर आना, तलवार का बेनियाम होना, क़त्ल या जंग की तैयारी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیام سے نِکَل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیام سے نِکَل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words