تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیوگ" کے متعقلہ نتائج

نِیوگ

لگانا یا باندھنا

نِیوگا

رک : نیوگ جو رائج املا ہے

نِیوگی

نیوگ سے منسوب یا متعلق، وہ جسے کسی کام کے لئے مقرر کیا جائے، جسے اختیار دیا جائے

نِیوگ کی اَولاد

حرامی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیوگ کے معانیدیکھیے

نِیوگ

niyogनियोग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: قواعد ہندو

نِیوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لگانا یا باندھنا
  • استعمال
  • حکم ، فرمان ، تاکید
  • اختیار ؛ منظوری ؛ اجازت
  • کوئی کام یا فرض جو کرنے کے لیے دیا جائے ؛ مقرری ، کام کی سپردگی نیز کام ؛ شغل ؛ کوشش
  • افسر ؛ ملازم ، نائب ، ڈپٹی ؛ وزیر ؛ (قواعد) صیغہء امر کی کیفیت نیز امر
  • (ہندو) قدیم آریوں کی ایک رسم جس میں بھائی یا اور کوئی قریبی رشتہ دار متوفی کی بیوہ سے اولاد پیدا کرسکتا ہے ؛ بعض اوقات جس عورت کے اولاد نہ ہوتی ہو وہ خاوند کی اجازت سے کسی دوسرے شخص سے اولاد حاصل کرسکتی ہے بشرطیکہ یہ دوسرا شخص عالی خاندان برہمن ہو (مگر کلجگ (دور حاضر) میں یہ مطلق ممنوع ہے)
  • ۔(ھ) ہندوؤں میں شادی کی ایک قسم جو عموماً اولادکی خاطر کی جاتی ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of niyog

Noun, Masculine

  • appointment, deployment, any trust or appointed task

नियोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी पदार्थ का उपयोग या व्यवहार। काम में लाना।
  • नियुक्त या नियोजित करने की अवस्था, क्रिया या भाव। नियत या मुकर्रर करना।
  • नियोजित या नियुक्त करने की क्रिया
  • लगाना; जोतना
  • आज्ञा; आदेश
  • प्रवृत्त करना; प्रवर्तन; प्रेरणा
  • प्राचीन भारत की एक परंपरा जिसके अनुसार पति से संतान न होने पर स्त्री संतानोत्पत्ति हेतु किसी अन्य पुरुष से संभोग कर सकती थी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words