تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت بَخَیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِیَّت

ارادہ ، عزم ، قصد

نِیَّت سُوں

رک : نیت سے۔

نِیَّتِ شَب

رات کا ارادہ ، رات کو کی جانے والی نیت۔

نِیَّتِ بَد

نیت خالص

نِیَّتِ قَصْر

(فقہ) طویل سفر کے دوران میں قصر نماز کی نیت۔

نِیَّتِ عُمرَہ

(فقہ) عمرے کی نیت ؛ عمرے کا ارادہ۔

نِیَّتِ خَیر

اچھی نیت ، نیک نیتی۔

نِیَّتِ حَرام

نِیَّتِ قَلبی

دلی ارادہ ، دل میں نیت کرنا (زبانی کے مقابل)۔

نِیَّتِ شَب بَخَیر

اﷲ کرے رات خیریت سے بسر ہو جائے ؛ بشرط استواری نیز (رات کے ارادے کا کچھ اعتبار نہیں)۔

نِیَّت خالِص سے

خلوصِ نیت کے ساتھ ، صاف دل سے ، نیک نیتی سے۔

نِیَّت باندنا

(رک : نیّت باندھنا جو درست اور رائج ہے) کسی کا اتباع کرنا ، کسی کی پیروی کرنا۔

نِیَّت بَندھنا

نیت باندھنا کا لازم، نماز کی نیت باندھنا

نِیَّت بھانْپْنا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان

جس کا ارادہ اور ایمان مضبوط ہو اس کا کام بھی آسان ہوتا ہے

نِیَّت بَخَیر مَنزِل آسان

رک : نیت ثابت تو منزل آسان جو زیادہ مستعمل ہے۔

نِیَّت میں فَساد آنا

نیت میں خامی ہونا، بدنیتی ہونا

نِیَّت میں خَطْرَہ جھُوْلِی میں پَتھرا

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

نِیَّت میں خَلَل ہونا

بدنیت ہونا

نِیَّت میں خامی ہونا

۔کنایہ ہے بدنیتی کا۔

نِیَّت میں کھوٹ آنا

نیت بگڑنا ، ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت خالِص رَکھنا

نیت اچھی یا صاف رکھنا۔

نِیَّت بَخَیر ہونا

۔ کسی کا رخیر کا دلی ارادہ ہونا۔کوئی کام کرتے وقت دل میں بُرا خیال نہ ہونا۔(توبۃ النصوح) نصوح بولا کہ دل کو مضبوط رکھو۔ اور اللہ کو یاد کرو۔ جب تمہاری نیت بخیر ہے تو سب انشا اللہ بہتر ہی بہتر ہوگا۔

نِیَّت میں فُتُور آنا

ارادہ بدل جانا ، نیت میں خرابی پیدا ہونا۔

نِیَّت صاف ہونا

اچھی نیت ، نیک نیت ہونا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول کَرنا

رک : نیت خراب کرنا۔

نِیَّت ڈانواں ڈول کَرنا

۔ کنایہ ہے بدنیتی کا۔

نِیَّت بھانپ لینا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نِیَّت پِھسَلنا

ارادہ بدل دینا ، بدنیت ہونا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا ، بدنیت ہوجانا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت توڑنا

ارادہ بدل دینا

نِیَّت ڈانواں ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا، بدنیت ہوجانا، نیت خراب ہونا

نِیَّت ڈانوا ڈول رَہنا

رک : نیت ڈانوا ڈول ہونا۔

نِیَّت میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا۔

نِیَّت میں فُتُور ہونا

بدنیت ہونا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت سیر کَرنا

۔ نیت بھر دینا۔؎

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں فَرْق آنا

۔ نیت بگڑنا۔ ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت بِگڑنا

نیت خراب ہونا ، نیت ڈانوا ڈول ہونا یا بدل جانا

نِیَّت سیر ہونا

۔ لازم۔ نیت بھر جانا۔

نِیَّت کا فُتُور

نیت کی خرابی، بدنیتی

نِیَّت شَب حَرام

رات کے ارادے کا کچھ اعتبار نہیں ؛ معلوم نہیں صبح کیا ہو (بعض لوگ رات کو کسی کام کا ارادہ کرنا منحوس خیال کرتے ہیں)۔

نِیَّت کی خَرابی

نیت کا فتور، بدنیتی

نِیَّت خام کَرنا

بے ایمانی کرنا، لالچ میں آجانا

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

نِیَّت خَراب کَرنا

بے ایمانی کرنا، لالچ میں آجانا

نِیَّت ثابِت رَکھنا

۔متعدی ایمان ثابت رکھنا۔ دلی ارادےمیں لغزش نہ آنے دینا۔

نِیَّت میں ٹیڑھ ہونا

نیت میں کجی ہونا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت خَراب ہونا

نیت میں فتور آنا ، نیت میں خلوص نہ ہونا۔

نِیَّت ثابِت رَہنا

ارادہ پکا ہونا، ثابت قدم رہنا

نِیَّت پُختَہ ہونا

نیت ثابت ہونا۔

نِیَّت ثابِت ہونا

نیت ٹھیک ہونا ، نیت خراب نہ ہونا ، بدنیت نہ ہونا

نِیَّت سالِم ہونا

نیت ثابت ہونا ، نیت میں کوئی خرابی نہ ہونا ؛ سیرچشم ہونا ، بدنیت نہ ہونا

نِیَّت دَوڑنا

نیت دوڑانا کا لازم

نِیَّت شیر اور دِل سیر ہونا

ندیدہ پن نہ ہونا ، طبیعت سیر ہونا ، کسی چیز کی خواہش نہ ہونا۔

نِیَّت دَوڑانا

کسی طرف طبیعت راغب کرنا

نِیَّت پَر شَک کَرنا

رک : نیت پر شبہ کرنا۔

نِیَّت بَرگَشْتَہ ہونا

۔نیت بد ہونا۔؎

نِیَّت بَرگَشْتَہ کَرنا

۔متعدی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت بَخَیر ہونا کے معانیدیکھیے

نِیَّت بَخَیر ہونا

niyyat ba-KHair honaaनिय्यत ब-ख़ैर होना

محاورہ

نِیَّت بَخَیر ہونا کے اردو معانی

  • ۔ کسی کا رخیر کا دلی ارادہ ہونا۔کوئی کام کرتے وقت دل میں بُرا خیال نہ ہونا۔(توبۃ النصوح) نصوح بولا کہ دل کو مضبوط رکھو۔ اور اللہ کو یاد کرو۔ جب تمہاری نیت بخیر ہے تو سب انشا اللہ بہتر ہی بہتر ہوگا۔
  • کوئی کام کرتے وقت دل میں برا خیال نہ ہونا ، اچھی نیت ہونا ؛ نیک ارادہ ہونا ؛ خیر کی نیت یا نیک نیت ہونا۔

निय्यत ब-ख़ैर होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ किसी का रख़ीर का दिल्ली इरादा होना।कोई काम करते वक़्त दिल में बुरा ख़्याल ना होना।(तोबৃ अलनसोह) नसूह बोला कि दिल को मज़बूत रखू। और अल्लाह को याद करो। जब तुम्हारी नीयत बख़ैर है तो सब इन्शाअल्लाह बेहतर ही बेहतर होगा
  • कोई काम करते वक़्त दिल में बुरा ख़्याल ना होना, अच्छी नीयत होना , नेक इरादा होना , ख़ैर की नीयत या नेक नीयत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت بَخَیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت بَخَیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone