تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیَّت بَد کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت بَد کَرنا کے معانیدیکھیے
نِیَّت بَد کَرنا کے اردو معانی
- ۔ارادۂ فاسد کرنا۔
- کسی کے متعلق برا خیال رکھنا ، برا اور خراب ارادہ دل میں لانا ، بری نیت کرنا ؛ کسی عورت کے ساتھ زنا کرنے یا کسی کو نقصان پہنچانے کا ارادہ کرنا۔
निय्यत बद करना के हिंदी अर्थ
- ۔इरादा-ए-फ़ासिद करना
- किसी के मुताल्लिक़ बुरा ख़्याल रखना, बुरा और ख़राब इरादा दिल में लाना, बरी नीयत करना , किसी औरत के साथ ज़ना करने या किसी को नुक़्सान पहुंचाने का इरादा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیَّت بَد کَرنا)
نِیَّت بَد کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔