تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِظام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِظام کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نِظام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موتیوں کی لڑی، دھاگے میں پروئے ہوئے جواہر وغیرہ
- ترتیب، سلسلہ، تسلسل، قاعدہ، قرینہ
- بندوبست، انتظام، اہتمام
- تنظیم، نظم و ضبط، باقاعدگی
- مربوط ادارہ، ضابطہء کار
- فکر یا عمل کا ضابطہ جو باقاعدہ مرتب ہو، طور، طریقہ، سسٹم، دستور، ڈھنگ
- جسم یا مشین کی ساخت
- اعضا یا پرزوں کی ترتیب و ترکیب، سلسلہء ترتیب
- کسی ملک یا ادارے کو چلانے کے اصول، طور و قواعد، انتظامی ڈھانچا، طرز
- عمدہ نظم و ضبط
- (مراد) ناظم اعلیٰ، امرا و وزرا کے خطاب کے طور پر مستعمل، جیسے: نظام الملک، نظام الاولیاء
- نظام الملک کا مخفف جو عہد سابق میں ایک اعلیٰ منصب اور خطاب تھا
- ریاست حیدرآباد کے فرماں روا کا جدی خطاب جو جہاں دار شاہ بادشاہ دہلی (گیارھویں صدی ہجری) کے زمانے میں ملا
- وہ چیز جس سے کسی امر کا قیام ہو، جڑ، بنیاد
- آراستگی
وضاحتی ویڈیو
شعر
ترا نظام ہے سل دے زبان شاعر کو
یہ احتیاط ضروری ہے اس بحر کے لیے
میں تمام تارے اٹھا اٹھا کے غریب لوگوں میں بانٹ دوں
وہ جو ایک رات کو آسماں کا نظام دے مرے ہاتھ میں
English meaning of nizaam
Noun, Masculine
- habit, way of life, disposition, custom, practice, conduct
- rule, regulation
- system, set-up, order, arrangement
- title of the ruler of former princely state of Hyderabad Deccan
निज़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मोतियों की लड़ी, धागे में पिरोए हुए रत्न इत्यादि
- क्रम, सिलसिला, अनुक्रम, क़ायदा, काम करने का ढंग
- बंदोबस्त, व्यवस्था, प्रबंध
- नियंत्रण और अनुशासन, शासन का नियम, नियमानुकूलता
- संबद्ध संस्थान, जो काम संविधान में हो
- विचार या कार्यों की संहिता जो नियमानुकूल संपादित हो, ढंग, तरीक़ा, सिस्टम, रीति, ढंग
- शरीर या मशीन की संरचना
- अंगों या पुर्ज़ों की क्रम एवं योजना, संपादन का क्रम
- किसी देश या संस्थान को चलाने के नियम, नियम एवं ढंग, प्रबंधकीय ढाँचा, ढंग
- उत्तम प्रबंध-व्यवस्था
- (अर्थात) वरिष्ठ प्रबंधक, धनिक जनों एवं मंत्रियों की उपाधि के रूप में प्रयुक्त, जैसे: निज़ाम-उल-मुल्क अर्थात राजा का शीर्षक, निज़ाम-उल-औलिया सिद्ध सूफ़ी संत की उपाधि
- निज़ाम-उल-मुल्क से पद इत्यादि में कुछ निम्न जो पूर्व काल में एक उच्च पद और उपाधि थी
- हैदराबाद राज्य के शासक की पैतृक उपाधि जो जहाँदार शाह बादशाह (ग्यारहवीं सदी हिज्री) के समय में मिली
- वो चीज़ जिससे किसी बात या काम की स्थापना हो, जड़, बुनियाद
- आरास्तगी अर्थात साज-सज्जा
نِظام کے مترادفات
نِظام سے متعلق محاورے
نِظام کے اشتقاق
تمام دیکھیےتلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِظامِ ہَضم
(طب) غذا کو چبانے ، معدے میں پہنچانے اور جزو بدن بنانے کا نظام ، جسم میں مختلف افعال کا سلسلہ جس سے خوراک ہضم ہوتی ہے ، ہاضمے کا نظام ، نظام انہضام (Digestive System) ۔
نِظامُ الدِّین
سلطان نظام الدین اولیا دہلی سے تین میل کے فاصلے پر ایک بستی میں مدفون ہیں جو اب نظام الدین ہی کے نام سے مشہور ہے
نِظامی
(تصوف) حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے منسوب یا متعلق ؛ چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے قائم ہوئی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید
نِظامِ شَرعی
وہ نظام جو شرع کے حکم سے متعلق ہو ، دین ِمحمدی کا نظام ، شرعی نظام ، شریعت کے احکامات پر مبنی نظام ۔
نِظامِ اَعصاب
(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے، نظام عصبی
نِظامِ عَصَبی
(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے ، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے
نِظامِ عَشَری
ناپ تول یا نظام زر کا وہ طریقہ جس کا ہر ایک یونٹ کسی معیاری پیمانے ، وزن یا سکے کو دس سے ضرب یا تقسیم کر کے نکالا گیا ہو (اعشاری اوزان میں سب سے چھوٹا وزن ملی گرام کہلاتا ہے ، پیمائش کی اکائی کو میٹر اور اعشاری نظام زر کی اکائی کو سینٹس کہتے ہیں ، جسے پیسہ بھی کہہ سکتے ہیں) ، اعشاری نظام ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaafa'
मुनाफ़ा'
.مُنافَع
the surplus proceeds, or net profits
[ Company munafa ki taqsim aur uski badli huyi suraton ka tajziya karti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yarGamaal
यर्ग़माल
.یَرْغَمال
hostage, bail
[ Yarghamal banaye gaye bachchon ko police ne badi hoshiyari aur mansuba-band tariqe se aazad karaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fuhsh
फ़ुहश
.فُحْش
immodest, lewd, or obscene, speech or language
[ Sauda ne harif ko zalil karne ke liye nihayat darja fuhsh baten likhin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
luqma
लुक़्मा
.لُقْمَہ
bite, morsel
[ Niwala-gudazi mein dulha-dulhan ek-dusre ke munh mein luqma dalte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
view, opinion, judgment
[ Sakina ne shadi ki tajwiz inkisari ke sath qubul kar li ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarmaaya-kaarii
सरमाया-कारी
.سَرْمایَہ کاری
investment
[ Lakhon rupaye sarmaya-kari ke bawajud tijarat mein kuch munafa nahin hua ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inzimaam
इंज़िमाम
.اِنْضِمام
merger
[ Congress party mein bahut si party ka inzimam hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paayanda
पायंदा
.پایَنْدَہ
firmness
[ Jab tak duniya hai bhalayi zinda wa payanda rahegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way, way out, solution
[ masalon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نِظام)
نِظام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔