تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوچے" کے متعقلہ نتائج

نوچے

نوچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نوچے لِیے جانا

پنجوں یا دانتوں سے پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا ؛ پھاڑ کھانا ۔

نوچے کھانا

جو چیز پاس ہو، لے لینا، زبردستی چھین لینا، حرص و طمع سے باز نہ آنا

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے

شرمندہ ہوکر آدمی فضول باتیں کرتا ہے، جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بےبسی میں آدمی دوسروں پر غصّہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نوچے کے معانیدیکھیے

نوچے

nocheनोचे

وزن : 22

نوچے کے اردو معانی

  • نوچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of noche

  • snatch, pluck

نوچے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words