تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نوکِ پَلک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نوکِ پَلک کے معانیدیکھیے
نوکِ پَلک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناک نقشے کی موزونیت، دلکش وضع
- (کتابت) موزونیت، مناسبت، عمدگی
- (ادب) دلکشی، خوبصورتی، حسن
- مونث۔آنکھ ناک کی موزونیت
شعر
ہمارے دشت طلب سے صبا خرام گیا
وہ اپنی نوک پلک پر جہاں سنبھالے ہوئے
برق بیتاب ہے تم رخ کی چمک تو دیکھو
اپنی آنکھوں کی قسم نوک پلک تو دیکھو
سجا کے نوک پلک تک وراثتوں کا جمال
ثقافت وطن میزباں کے ساتھ رہے
English meaning of nok-e-palak
Noun, Feminine
- beauty of features
- the shape of a face or form
- calligraphic beauty
- cross the Ts and dot the I's-finishing touches
नोक-ए-पलक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चेहरे की गठन या बनावट।
- बनावट या रचना के विचार से किसी चीज के भिन्न-भिन्न अंग या अवयव। जैसे-यह जूता नोक पलक से ठीक है। उदा०-इस संस्करण में मैंने ' मधुबाला ' की नोक-पलक सुधार दी है। बच्चन।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نوکِ پَلک)
نوکِ پَلک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔