Search results
Saved words
Showing results for "nuktii"
Meaning ofSee meaning nuktii in English, Hindi & Urdu
नुकती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- महीन और मीठी बुंदिया जिसके प्रायः लड्डू बनाये जाते हैं
نُکتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)
- مزار شریف پر ملنے والا تبرک جو الائچی دانے کی شکل کا ہوتا ۔
- ۔(بالضم) مونث۔ ایک قسم کی مٹھائی جو چنے کی دال پیس کر بنائی جاتی ہے۔
- بندوق میں استعمال ہونے والی چھرے کی چھوٹی چھوٹی گولیاں ۔
- چھوٹا ترازو ، سناروں کا کانٹا ، کانٹی
Showing search results for: English meaning of nuktee, English meaning of nukti
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nuktii)
nuktii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone