Search results
Saved words
Showing results for "nakTaa"
Meaning ofSee meaning nakTaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of nakTaa
Adjective
- shameless, immodest, disgraced, dishonoured, without nose, with severed nose
Noun, Masculine
- blunt knife
- knob-billed duck, a bird
- one who has small flat nose
- one whose nose has been cut off
- shameless person, rogue
नक्टा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी नाक कट गई हो।
- निर्लज्ज। बेशरम।
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का मांगलिक गीत
- एक प्रहसन जो वर पक्ष की स्त्रियाँ बरात जाने के उपरांत रात में करती हैं; खोईया
- बतख की जाति का एक पक्षी।
نَکْٹا کے اردو معانی
صفت
- ۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔
- نامناسب ، بے جوڑ ، جس میں تناسب نہ ہو ۔
- (مجازاً) بے غیرت ، بے شرم ، بے لحاظ ۔
- چپٹی ناک کا ، بیٹھی ہوئی ناک والا
- ۔(ھ) بالفتح ۱۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکٹی۱۔ناک کٹا ہوا۔۲۔(کنایۃً) بے غیرت۔ بے حیا۔ بدنام ۳۔ مذکر۔ ایک پرند کا نام جو بیشتربرسات میں پہاڑ سے آتا ہے۴۔ مذکر۔ کوڑی جس سے جوا کھیلتےہیں ۵۔ مذکر۔ ایک قسم کا گانا جس کو اراذل گاتے ہیں۔
اسم، مذکر
- قاز اور مرغابی کی نوع کا پرند جو وزن اور جسامت میں مرغابی سے زیادہ ہوتا ہے بیشتر برسات میں پہاڑ سے آتا ہے
- وہ دھار دار آلہ جس کی دھار کند ہوگئی ہو ، بترا نیز چاقو ۔
- (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ایک قسم کا چلتی لے کا گیت یا گانا
- کوڑی جس سے جوا کھیلتے ہیں
Showing search results for: English meaning of nakta, English meaning of naqta
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nakTaa)
nakTaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone