تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمائِندَہ" کے متعقلہ نتائج

نُمائِندَہ

دکھانے والا، ظاہر کرنے نیز پیش کرنے والا، ملانے والا

نُمائِندَہ بَننا

نمائندگی کرنا ، ترجمانی کرنا ؛ عکاسی کرنا ؛ کسی کی طرف سے پیش ہونا یا اظہارِ خیال کرنا نیز منتخب ہونا ، رکنیت حاصل کرنا

نُمائِندَہ تَرِین

پورے طور پر نمائندگی کرنے والا ، جو مکمل طور پر کسی کی ترجمانی کرے

نُمائِندَہ خاص

کسی اسلوب کا خاص ترجمان ؛ وہ شخص جسے نیابت کے لیے خصوصی طور پر بھیجا جائے

نُمائِندَہ نُمائی

نُما (رک) کا اسم کیفیت ، اظہار ، ظہور ، اعلان ، اشاعت ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : خود نمائی ، رَہ نمائی

نُمائِندَہ وَفد

منتخب نمائندوں کا وہ گروہ جسے ترجمانی کا اختیار دیا جائے ، جماعت مندوبین

نُمائِندَہ شِیشَہ

(طبیعیات) ایک قسم کا مستوی آئینہ جو آلہء سُدس کے متحرک بازو پر نصب ہوتا ہے اور اس کے ساتھ گھومتا ہے (Index glass)

نُمائِندَہ جَماعَت

ایسی جماعت جسے نمائندگی کا اصولی طور پر اختیار ہو ، ایسی جماعت جو کسی کی ترجمانی کرے نیز منتخب جماعت

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمائِندَہ کے معانیدیکھیے

نُمائِندَہ

numaa.indaनुमाइंदा

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: علم الکلام

نُمائِندَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دکھانے والا، ظاہر کرنے نیز پیش کرنے والا، ملانے والا
  • ترجمانی کی علامت یا نشان بن جانے والا، منتخب مثال یا نمونہ، علم بردار
  • فکر و عمل، کردار یا حالات وغیرہ کی مکمل ترجمانی کرنے والا، ترجمان
  • مثال یا نمونے کے طور پر پیش کیا جانے والا
  • منتخب (کلام کے لیے مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of numaa.inda

Noun, Masculine

  • representative, deputy

नुमाइंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिखाने वाला, अभिव्यक्त करने अथवा प्रस्तुत करने वाला, मिलाने वाला
  • प्रतिनिधित्व का चिह्न या प्रतीक बन जाने वाला, चयनित उदाहरण या नमूना, ध्वजवाहक
  • विचार और कार्य, चरित्र या परिस्थितियों इत्यादि का संपूर्ण प्रतिनिधित्व करने वाला, प्रवक्ता अथवा प्रतिनिधि
  • उदाहरण या नमूने के स्तर पर प्रस्तुत किया जाने वाला, चयनित (कविता के लिए प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمائِندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمائِندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words