تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمایِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

نُمایِنْدَہ

(نمائندہ جو زیادہ مستعمل ہے) قائم مقام، نائب، مندوب، نیز ممتاز، سب سے جدا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمایِنْدَہ کے معانیدیکھیے

نُمایِنْدَہ

numaaindaनुमाइंदा

اصل: فارسی

وزن : 1222

دیکھیے: نُمائِندَہ

نُمایِنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نمائندہ جو زیادہ مستعمل ہے) قائم مقام، نائب، مندوب، نیز ممتاز، سب سے جدا
  • کسی آلے وغیرہ کی سوئی، مقیاس کی سوئی، کسی آلے وغیرہ پر بنے ہوئے نشانات، جو کسی خاص چیز کو ظاہر کریں، نقشہ نما (Pointer)، وہ نشان، جو فلکی گولے کے پیتل کے دائرے پر دن کے گھنٹوں یا ساعتوں کے ظاہر کرنے کے لئے نقش ہوتا ہے
  • دکھانے والا، نمائش کرنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

नुमाइंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिनिधि, किसी व्यक्ति की जगह उसका नाइब ।। नुमाइंदए खुससी (نمایندۂ خصوصی अ.पू.-किसी विशेष काम के लिए नियुक्त किया हुआ व्यक्ति-विशेष, मुख्य प्रतिनिधि।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمایِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمایِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words