تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمُویاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُویاب کے معانیدیکھیے
نُمُویاب کے اردو معانی
صفت
- جسے بالیدگی حاصل ہو، پیدا ہونے والا، اُگنے والا، کنایتہً اُبھرنے والا، جو طلوع ہوگیا ہو
شعر
نم اس لیے آنکھوں میں نمویاب نہیں ہے
مجھ ریت کے دریا میں کہیں آب نہیں ہے
English meaning of numuuyaab
Adjective
- bloomed
नुमूयाब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे बालीदगी हासिल हो, पैदा होने वाला, उगने वाला, (कनाएता) उभरने वाला, जो तलूअ होगया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمُویاب)
نُمُویاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔