تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْلِ مَحفِل" کے متعقلہ نتائج

نُقْلِ مَحفِل

۱۔ وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں ، وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْلِ مَحفِل کے معانیدیکھیے

نُقْلِ مَحفِل

nuql-e-mahfilनुक़्ल-ए-महफ़िल

اصل: عربی

وزن : 2222

نُقْلِ مَحفِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں ، وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں ۔
  • ۔ ۲۔ وہ مسخرہ شخص جس کی ذات سے تفریح ہو ، لوگوں کو محفل میں اپنی باتوں یا حرکتوں سے ہنسانے والا ، نقل مجلس ۔

English meaning of nuql-e-mahfil

Noun, Masculine

  • laughing stock, sweet served in party, a witty and sociable person member in a party, a jester
  • the feast available at a gathering

नुक़्ल-ए-महफ़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो मस्ख़रा शख़्स जिससे लोग आनंदित हों, लोगों को सभा में अपनी बातों या हरकतों से हँसाने वाला, वो चीजें जिसको लोग हर सभा में खाएं और सेवन करें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْلِ مَحفِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْلِ مَحفِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words