Search results
Saved words
Showing results for "nuqta-e-maasika"
Meaning ofSee meaning nuqta-e-maasika in English, Hindi & Urdu
نُقطَۂ ماسِکَہ کے اردو معانی
- (بصریات) وہ نقطہ جہاں سے کسی شے کی شبیہہ عدسے یا آئینے پر صاف دکھائی دے سکے ۔
- (طبیعیات) وہ نقطہ جس پر شعاعیں انعکاس کے بعد آکر جمع ہوں ، وہ نقطہ جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں ، مرکزہ (Focus) ۔
- (فوٹو گرافی) کیمرے کا وہ مرکزی حصہ جس پر اگر وہ چیز جس کی تصویر لینی ہے ٹھیک آجائے تو تصویر صاف اور درست آئے گی ۔
- (مجازاً) دلچسپی کا نمایاں مرکز ، تقریب یا کارروائی کا محور یا مرکز
- (صحافت) اخبار کا وہ حصہ یا گوشہ جس کو نمایاں کیا جائے ۔
Showing search results for: English meaning of nuktaemaasika, English meaning of nuktaemasika
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nuqta-e-maasika)
nuqta-e-maasika
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone