تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَۂ ماسِکَہ" کے متعقلہ نتائج

نُقطَۂ ماسِکَہ

(بصریات) وہ نقطہ جہاں سے کسی شے کی شبیہہ عدسے یا آئینے پر صاف دکھائی دے سکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَۂ ماسِکَہ کے معانیدیکھیے

نُقطَۂ ماسِکَہ

nuqta-e-maasikaनुक़्ता-ए-मासिका

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

نُقطَۂ ماسِکَہ کے اردو معانی

  • (بصریات) وہ نقطہ جہاں سے کسی شے کی شبیہہ عدسے یا آئینے پر صاف دکھائی دے سکے ۔
  • (طبیعیات) وہ نقطہ جس پر شعاعیں انعکاس کے بعد آکر جمع ہوں ، وہ نقطہ جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں ، مرکزہ (Focus) ۔
  • (فوٹو گرافی) کیمرے کا وہ مرکزی حصہ جس پر اگر وہ چیز جس کی تصویر لینی ہے ٹھیک آجائے تو تصویر صاف اور درست آئے گی ۔
  • (مجازاً) دلچسپی کا نمایاں مرکز ، تقریب یا کارروائی کا محور یا مرکز
  • (صحافت) اخبار کا وہ حصہ یا گوشہ جس کو نمایاں کیا جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَۂ ماسِکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَۂ ماسِکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone