تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُورِ عَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ عَین کے معانیدیکھیے
نُورِ عَین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنکھوں کی روشنی، نورِ چشم
- (کنایۃً) بیٹا، فرزند
- بہت عزیز، محبوب
شعر
قرار تھے خمار تھے ہوا پہ وہ سوار تھے
وہ جو کہ نور عین تھے وہ نار بن کے چل دیے
قرار تھے خمار تھے ہوا پہ وہ سوار تھے
وہ جو کہ نور عین تھے وہ نار بن کے چل دئے
عیاں یہ حسن خود آرا کی خود نمائی ہے
کہ نور عین ہے چشم جہانیاں کے لئے
English meaning of nuur-e-'ain
Noun, Masculine
- light of the eye
- (metaphorically) beloved son
नूर-ए-'ऐन के हिंदी अर्थ
نُورِ عَین کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُورِ عَین)
نُورِ عَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔