تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُورِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ نَظَر کے معانیدیکھیے
نُورِ نَظَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنکھ کا نور، آنکھ کی روشنی، بینائی، بصارت
- (کنایۃً) بیٹا، فرزند
شعر
چل بسی ماں لئے کھلی آنکھیں
اس کا، نور نظر نہیں آیا
جو تھیں چشم فلک کی بھی نور نظر وہی جن پہ نثار تھے شمس و قمر
سو اب ایسی مٹی ہیں وہ انجمنیں کہ نشان بھی ان کے کہیں نہ رہے
بارش کیسی جادوگر ہے
قطرہ قطرہ نور نظر ہے
English meaning of nuur-e-nazar
Noun, Masculine
- light of the eye
- (Figurative) a dear one, an offspring
नूर-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُورِ نَظَر)
نُورِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔