تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

طَبِیعَت قابُو سے جانا

دل کا بے اختیار ہو جانا ، طبیعت پر اختیار ختم ہونا.

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

طَبِیعَت سیر ہو جانا

دل بھر جانا ، نَیت بھر جانا ، رغبت ختم ہونا.

طَبِیعَت خُوش ہو جانا

دل کو خوشی حاصل ہونا

طَبِیعَت سَن سے ہو جانا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

سَن سے طَبِیعَت ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

tabii'at be-qaabuu ho jaanaaतबी'अत बे-क़ाबू हो जाना

محاورہ

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا کے اردو معانی

  • طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

तबी'अत बे-क़ाबू हो जाना के हिंदी अर्थ

  • स्वभाव पर नियंत्रण न रहना, तबीयत पर क़ाबू न रहना, दिल-ए-पर इख़तियार ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone