تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oops" کے متعقلہ نتائج

oops

بول چال: حیرت یا معذرت کا اظہار جب کہ کوئی صریح غلطی سرزد ہوئی ہو۔.

oops-a-daisy

کا متبادل۔.

آپَس

آپ ، خود

upsy-daisy

اس بچے کا دل بڑھانے کے لیے کہتے ہیں جو گر پڑا ہو یا جسے اوپر اٹھارہے ہوں ۔.

upside-down

دِگَر گُوں

upside-down cake

معکوس کیک، ایک طرح کا نرم کیک جس کی تہ میں میوہ اور شیرہ بھرا ہوتا ہے اور پیش کرنے سے پہلے اُسے الٹا کر لیا جاتا ہے ۔.

اُپْسانا

خیر اٹھانا ، سڑانا.

upshift

موٹر گاڑی وغیرہ میں زیادہ اونچا گیئرلگانا۔.

upshot

اَنْجام

upside

مثبت پہلو، بھلائی ، فائدہ ۔.

upsides

بول چال: برط (بعدہٗ with) بدلہ ، انتقام وغیرہ لے کر (کسی کے ) برابر یا ہم پلہ۔.

upsetting

الٹی

apish

بندر کا یا بندر نما۔.

upstanding

کھڑا، ایستادہ ۔.

اَپَس

۱. خود ، اپنے آپ ، اپنی ذات.

opus

شاہکار (موسیقی)

epos

electronic point-of-sale (برقیاتی صدا بندی کرنے والی دکانیں).

اُپَس

بدبو، بُساند، سڑاند، گندگی ، باسی پن .

اُپاس

فاقہ ، روزہ ، برت.

اُوپاس

روزہ ، برت ، فاقہ ۔

uppish

بول چال: برط خصوصاً: اکڑ باز ، نک چڑھا ، متکبّر۔.

اُپ سان

(نگینہ گری) سچے نگوں کو جلا دینے کے لیے عمدہ اور نرم لکڑی کی بنی ہوئی سان

upscale

قِیمْتی

اَپْسیں

آپ سے، خود، آپ

upset price

سرکاری بولی، کسی نیلام وغیرہ میں کسی چیز کی سب سے کم قابلِ قبول قیمت فروخت ، محفوظ قیمت ۔.

upsilon

اپسی لون، یونانی حروف تہجّی کا بیسواں حرف (Y,ʊ).

opsonin

حیاتیات و طب: کوئی مادّہ، خصوصاً ضد جسمیہ جو جسم میں داخل ہونے والے خارجی خورد نامیات کے گرد لپٹ کر ان کو تباہ کرنے میں معاون ہوتا ہے۔.

upstage

تھئیٹر کے اسٹیج کے پچھلے حصّے کے قریب ۔.

upstate

امریکا کسی ریاست کا بالائی حصّہ جو بڑے شہروں سے دور ہو خصوصاً شمالی حصّہ۔.

upstairs

کسی بالائی منزل پر یا کی طرف ۔.

upstart

نودولتیا، چھٹ بھیّا، جسے نئے نئے بھاگ لگے ہوں ۔.

upswing

اوپری جھوک ، کوئی حرکت یا رجحان جس کا رخ اوپر کی طرف ہو ۔.

upstream

بہاؤ کے رخ کے خلاف، اوپر کی طرف ۔.

opsonic

خون کے جراثیم جسموں کو جاذب بنانے والا

opsimath

ادبی: زندگی میں دیر سے سیکھنے یا سبق حاصل کرنے والا۔.

upstroke

اوپری طرف کشش ، خصوصاً قلم کی ؛بالائی جنبش یا اشارہ۔.

upspring

یک دم نِکل آنا جیسے زمین میں سے

اِفْصاح

صاف بولنا، فصاحت سے بولنا، عربی بولنا

اَفْصَح

بہت زیادہ یا سب سے زیادہ فصیح، جس کے کلام میں حد درجہ فصاحت ہو

اَفْسَح

زیادہ وسیع

اَپَس جِیوْ پَہ ہوڑ کھیلنا

اپنی جان کی بازی لگانا.

اَپَس کا اَپَس کُوں پَڑنا

ہر ایک کو اپنی اپنی پڑتا ، نفسی نفسی پڑنا.

opus dei

کلیسا: عبادت خداوند بطور بنیادی فریضہ۔.

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

اَپَس پانْو پَر پَتَّھر سَٹنا

اپنے پان٘و میں کلہاڑی مارنا (رک).

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس کے

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

اَپَس میں اَپ

اپنے آپ.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

اَپَس سُوں اَپے

آپ سے آپ ، خود بخود ، بذات خود .

اَپَس سُوں اَپی

آپ سے آپ ، خود بخود ، بذات خود .

oops کے لیے اردو الفاظ

oops

oops کے اردو معانی

فجائیہ

  • بول چال: حیرت یا معذرت کا اظہار جب کہ کوئی صریح غلطی سرزد ہوئی ہو۔.

oops के उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • बोल चाल: हैरत या माज़रत का इज़हार जब कि कोई सरिया ग़लती सरज़द हुई हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oops)

نام

ای-میل

تبصرہ

oops

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone