تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا بوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا بوس کے معانیدیکھیے
پا بوس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پاؤں چومنے کا عمل، قدمبوسی
- (مجازاً) زیارت، بزرگوں سے ملاقات کے وقت جھک جانے اور ان کی عزت کرنے کا عمل، احترام، تعظیم
- پاؤں چومنے والا، قدمبوس
شعر
اس کے پابوس کی توقع پر
اپنے تیں خاک میں ملایئے گا
پابوس کی بھی ہم کو اجازت نہ دے سکے
اتنی بھی تم سے قدر محبت نہ ہو سکی
ہم کیوں نہ کف افسوس ملیں، جب وے ہی ترا پابوس کریں
دامن سے زیادہ بند قبا، زلفوں کی لٹک پھر ویسی ہی
English meaning of paa-bos
Noun, Masculine
- kissing the feet, adoring, worshipping
- crouching, flattering, showing respect, showing reverence
पा-बोस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पाँव चूमने की क्रिया, वंदना
- (लाक्षणिक) तिर्थ-यात्रा या बुज़ुर्गों से मिलन के समय झुक जाने और उनका सम्मान करने की क्रिया, सम्मान, अभिनन्दन
- पाँव चूमने वाला, वंदना करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا بوس)
پا بوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔