تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائیدار" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پائیدار کے معانیدیکھیے

پائیدار

paa.edaarपाएदार

اصل: فارسی

وزن : 2221

پائیدار کے اردو معانی

صفت، واحد

  • (ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

شعر

English meaning of paa.edaar

Adjective, Singular

  • durable, permanent, firm, steady

पाएदार के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • ۔ (फ) सिफ़त। मज़बूत। देरपा

پائیدار کے مترادفات

پائیدار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائیدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائیدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words