تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِجامَہ" کے متعقلہ نتائج

پائِجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمرتک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار، شلوار، تہہ پوشی، تنباں، ستھنا

ڈِھیلا پائِجامَہ

ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

خالِطَہ پائِجامَہ

پڑے پائنچوں کا پاجامہ .

شَرْعی پائِجامَہ

ایک خاص بناوٹ کا ٹخنوں سے اونچا پاجامہ جس میں شلوار کی طرح کلی پڑتی ہے مگر اس کا گھیرکم ہوتا ہے.

بَر کا پائِجامَہ

وہ پاجامہ جس کا پائین٘چا کپٹرے کے پورے عرض کو موڑ کر تیار کیا گیا ہو .

کَلی دار پائِجامَہ

۔پائجامہ جس میں کلیںں ہوتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِجامَہ کے معانیدیکھیے

پائِجامَہ

paa.ejaamaपाएजामा

اصل: فارسی

وزن : 2122

دیکھیے: پَجامَہ

موضوعات: ملبوسات

پائِجامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمرتک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار، شلوار، تہہ پوشی، تنباں، ستھنا

شعر

English meaning of paa.ejaama

Noun, Masculine

  • pyjama, trousers, pajama, pyjamas, a pair of lightweight trousers worn in various eastern countries

पाएजामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पजामा, पैरों में पहनने का सिला हुआ वस्त्र जिसमें टखने से कमर तक का भाग ढका रहता है

پائِجامَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِجامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِجامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone