تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائمال" کے متعقلہ نتائج

پائمال

پاؤں سے روندا ہوا، پیروں تلے روندا ہوا، پاؤں سے مسلا ہوا، پاؤں سے رگڑا ہوا، روندا ہوا، پامال

پائِمالی

رک : پامالی کا تحتی)

دِل پائِمال ہونا

فریفتہ ہونا ، دل پر محبت کی چوٹ لگنا.

زَمِین پائِمال ہونا

(شاعری) جب کسی ردیف قافیے اور بحر میں بہت سی غزلیں کہی جا چکی ہوں تو اس صورت میں کہا جاتا ہے کہ یہ زمین پامال ہے.

دِل پائِمال کَرْنا

فریفتہ کرنا ، مفتون کرنا ، دل پر محبت کی چوٹ لگانا.

دوسْت شاد ہوں دُشْمَن پائِمال رَہیں

دعا ہے جو بڑے آدمیوں کو دی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پائمال کے معانیدیکھیے

پائمال

paa.emaalपाएमाल

اصل: فارسی

وزن : 2121

پائمال کے اردو معانی

صفت

  • پاؤں سے روندا ہوا، پیروں تلے روندا ہوا، پاؤں سے مسلا ہوا، پاؤں سے رگڑا ہوا، روندا ہوا، پامال
  • جوتے اتارنے کی جگہ
  • برباد، تباہ، خراب، خستہ (کرنا ہونا کے ساتھ)
  • خوار، ذلیل

شعر

English meaning of paa.emaal

Adjective

पाएमाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पैरों से रौंदा या कुचला हुआ, पाँव के नीचे मसला हुआ, पददलित, पदध्वस्त, पदक्रांत
  • जूते उतारने का स्थान
  • बुरी तरह तबाह, बरबाद, चौपट, सत्यानाश, विनष्ट, ध्वस्त
  • अपमानित, ज़लील

پائمال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone