تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پامال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پامال کے معانیدیکھیے
پامال کے اردو معانی
صفت
- پاؤں سے روندا ہوا، پیروں تلے روندا ہوا، پاؤں سے مسلا ہوا، پاؤں سے رگڑا ہوا، روندا ہوا، پائمال
- ذلیل و خوار
- منتشر، پراگندہ، تتر بتر
- تباہ، برباد، چوپٹ، ستیاناس (کرنا، ہونا کے ساتھ)
- جوتے اتارنے کی جگہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
گل کو پامال نہ کر لعل و گہر کے مالک
ہے اسے طرۂ دستار غریباں ہونا
پامال ہم نہ ہوتے فقط جور چرخ سے
آئی ہماری جان پہ آفت کئی طرح
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتا
مجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
English meaning of paamaal
Adjective
- trodden under foot, downtrodden, trampled upon, destroyed, trodden, ruined, crushed
- disgraced, held in contempt, despised
- dissipated, dispersed
- destroyed, ruined, devastated, hackneyed, beaten (path, etc.)
- place where footwear are removed
पामाल के हिंदी अर्थ
پامال کے مترادفات
پامال کے متضادات
پامال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پامال)
پامال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔